عبدالقدیر 786
محفلین
فری میں ویکٹر فائل ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ سیکھئیے
شروع والی ویڈیوز ایڈوب فوٹو شاپ کی ہیں۔بہت شکریہ ۔ اسکے علاوہ ایڈوب فوٹو شاپ کی بھی کوئی لڑی ہے آپ کی ؟
اچھا۔ ٹھیک ہے ۔ میں نے شروع سے نہیں دیکھا تھا۔ عنایت۔شروع والی ویڈیوز ایڈوب فوٹو شاپ کی ہیں۔
میں اِن پیج بہت کم استعمال کرتا ہوں صرف لکھنے کی حد تک کمپوزنگ پر اتنا دیہان نہیں ہے ایڈوب السٹریٹر سے متعلق اگر آپ کو کچھ پوچھنا ہے تو حاضر ہوںان پیج 2012 میں ہم مزید فانٹس شامل کرسکتے ہیں؟ انسٹال شدہ میں۔۔۔
یہ سوفٹ وئیر رجسٹرڈ مل سکتاہے ؟میں اِن پیج بہت کم استعمال کرتا ہوں صرف لکھنے کی حد تک کمپوزنگ پر اتنا دیہان نہیں ہے ایڈوب السٹریٹر سے متعلق اگر آپ کو کچھ پوچھنا ہے تو حاضر ہوں
فورم پر کسی بھی سافٹ ویئر کا پائریٹیڈ ورژن نہیں ملے گا۔ ذاتی پیغام میں ان سے رابطہ کریں.یہ سوفٹ وئیر رجسٹرڈ مل سکتاہے ؟
رجسٹر کسی تھرڈ پارٹی سے لینا ہوگا پاکستان میں ایڈوب السٹریٹر کی رجسٹریشن نہیں ہے کچھ لوگوں کے پاس ہے اِس کا لائنسس۔یہ سوفٹ وئیر رجسٹرڈ مل سکتاہے ؟
آپ کی بات درست ہے ۔رجسٹر کسی تھرڈ پارٹی سے لینا ہوگا پاکستان میں ایڈوب السٹریٹر کی رجسٹریشن نہیں ہے کچھ لوگوں کے پاس ہے اِس کا لائنسس۔
میں نے لنک دیا ہے آپ یہاں سے چیک کریں ایڈوبی السٹریٹر کو ڈاونلوڈ ہوتو بتائیے گا۔آپ کی بات درست ہے ۔
لائسنس حاصل کرنے میں بھی کچھ مسائل ہیں۔ پے پال یا گوگل پے جیسی سروس یہاں موجود نہیں جس وجہ سے لائسنس یا سبسکرپشن نہیں لی جا سکتی۔
میں بھی سیکھنے کی غرض سے کریک کر کے ہی استعمال کر رہا ہوں فی الحال۔