ریاضی کے سافٹوئیر پر یاد آیا کہ میں ایسی فوری ضرورتوں کے لئے
ولف ریم الفا استعمال کر لیتا ہوں اور حاصل شدہ امیج کو ڈاکیومینٹ میں داخل کر لیتا ہوں۔ ظاہر ہے اس طرح تیار کئے گئے گراف امیج کی شکل میں ہونگے اور ان میں تبدیلی کرنی پڑ جائے تو وہ فلیکسبلٹی دستیاب نہیں ہوگی جو ان بلت ماڈیول سے ہو سکتی ہے۔ پھر بھی فوری ضرورتوں کے لئے اس کا استعمال ممکن ہے۔
مثلاً ابھی ابھی میں نے درج ذیل لینیر اکیوشنس کا کمپوزٹ گراف تیار کرنے کے لئے ولف ریم الفا میں درج ذیل کویری کی۔
y = 2x + 4 and y = 3x - 11 and y = sin x
اور یہ نتیجہ حاصل ہوا۔
یہ نتیجہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔