گرتے بالوں کا علاج اسبغول میں

رضوان

محفلین
ظفری نے کہا:
رضوان نے کہا:
‌ لیکن حکیم صاحب سے تو بڑے رازونیاز سے مشورے ہو رہے تھے :wink:

اب مشورے صرف بالوں کے لیئے ہی تھوڑی کیئے جاتے ہیں ۔ :wink:
شک تو ہمیں بھی تھا اب یقین ہوگیا :wink:
شمشاد بھائی ایک پڑیا ظفری کو بھی بھجوادیجیے گا اسے بھی یہی شکایت ہے۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان نے کہا:
ظفری نے کہا:
رضوان نے کہا:
‌ لیکن حکیم صاحب سے تو بڑے رازونیاز سے مشورے ہو رہے تھے :wink:

اب مشورے صرف بالوں کے لیئے ہی تھوڑی کیئے جاتے ہیں ۔ :wink:
شک تو ہمیں بھی تھا اب یقین ہوگیا :wink:
شمشاد بھائی ایک پڑیا ظفری کو بھی بھجوادیجیے گا اسے بھی یہی شکایت ہے۔ :lol:

لیکن میں تو دونوں کی دونوں آپ کو بھیج چکا ہوں، کوریئر والا کوئی آدھ گھنٹہ پہلے نکلا ہے لیکر۔
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
حالانکہ میں دونوں صورتوں سے مبرا ہوں، پھر بھی حکیم صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

لیکن حکیم صاحب سے تو بڑے رازونیاز سے مشورے ہو رہے تھے :wink:

کیا کروں کچھ امیدواروں کا خیال آ جاتا ہے۔ ان کے علاقے میں ذیلی شاخ کھولنے کے لیے مشورہ ہو رہا تھا۔
 

ظفری

لائبریرین
رضوان نے کہا:
ظفری نے کہا:
مگر وہ پڑیا۔۔۔ بذریعہ ڈاک تو تمہارے ہی ایڈریس پر آئے گی نا ۔۔۔ :wink:
اچھا تمہیں اپنے نام سے منگوانے میں حجاب آتا ہے :?
بھئی شرمانا کیسا؟

نہیں تم نے وہ پڑیا اتنی دفعہ منگوائی ہے کہ شمشاد بھائی درخواست پر نام پڑھے بغیر تمہارے ایڈریس پر بھجوا دیتے ہیں
‌۔۔۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ اب یہ پڑیا تمہارے کسی بھی کام کی نہیں‌ ۔۔۔ مگر کہتے ہیں ۔۔۔ بندہ کا دل نہیں توڑنا کہ اب اس کو صبر آہی جائے گا ۔ :lol:
 

رضوان

محفلین
چلیں بھائی اب راجہ صاحب آتے ہی ہوں گے ان کا مطب خالی کریں۔


(شمشاد بھائی اور ظفری نتائج سے آگاہ رکھیے گا :wink: )
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ آپ لوگ ہر قسم کا تجربہ قیصرانی پر ہی کیوں کرنا شروع کر دیتے ہیں؟ کوئی مجھے بھی تو بتاؤ، میں بھی کچھ تجربات کرنا چاہتا ہوں۔
شمشاد بھائی، راجہ صاحب کی پوسٹ اچھی طرح سے پڑھ لیں۔ اور پلیز۔۔ سوال گندم جواب چنا میں بالوں کے بارے میں سوال کرنا اب بند کر دیں۔ یہ نسخے میں نے پڑھے تو نہیں۔ لیکن امید ہے کہ کام کر جائیں گے۔ آپ تجربہ ضرور کرنا۔۔ :(
 

AMERICAN

محفلین
میں تو یہ ایسے ہی آوارہ گردی کرتے ہوئے آرٹیکل پڑھ لیا تھوڑا مزے کا لگا تو باقی سار ا بھی پڑھ ڈالا لیکن یہ کیا یہ جو بالوں والا نسخہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوہ میرے اللہ اتنا مشکل
بھئی میں نہیں‌کروں گا۔
 
Top