گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

عربوں میں قدیم زمانے سے ایک نسخہ گرتے بالوں کے لئے یہ رائج ہے کہ وہ کالے زیرے کو ہلکی آنچ پر اس حد تک پکاتے ہیں کہ وہ جل کر بھر بھرا ہو جاتا ہے ۔ پھر اس میں زیتون کا تیل شامل کر کے اسے ایک بوتل میں جمع کر لیتے ہیں اور بالوں میں لگا کر خوب اچھی طرح مساج کرنے بعد اسے کچھ دیر کے لئے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں ۔ یہ نسخہ گنج پن کے لئے بے مثال تصور کیا جاتا ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے نئے بال بھی نکلنے لگتے ہیں ۔
اس زہر کا نام کیا ھے بھائی؟؟
 
کیا کسی نے یہ نسخہ استعمال کیا ہے تو اپنی رائے دیں اِس نسخے کے بارے میں
 
zzzbbbbnnnn.gif

میری بیٹی پیچھے کھڑی پوچھ رہی امی کیا پڑھ رہی ہیں کیوں کہ یہ اردو نہیں پڑھ سکتیں ۔۔ میں نے کہا بالوں کا نسخہ جنکے بال گرتے ہو اسکا نسخہ ۔۔۔ کیا تم لوگوں کے بھی گرتے ہیں ۔۔
مجھے تین آوازیں آئیں ۔۔ میرے ۔۔ میرے ۔۔ میرے بھی ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

کہنے لگیں آپ نسخہ بتائیے کیا ہے ۔؟ تو میں نے بتادیا ۔۔ جسکو سن کے تینوں چپُ ہوکر بیٹھ گئیں ہیں ۔
کیوں چُپ ہوگئے؟
 
سید عمران

محفلین
نئے بال اُگانے اور پُرانوں کو گرانے کا یہ مشغلہ فلسفۂ مادیت کی کتنی عمدہ مثال ہے
جی صد فیصد متفق...
مزید یہ کہ یہ مشعلہ فلسفہ ارتقاء سے بھی کافی حد تک مماثلت رکھتا ہے. ذرا غور فرمائیں سراب جیسی دکھنے والی چمکدار جلد جس پر معدنیات و نباتات کا سرے سے کوئی وجود نہیں تھا وہ دیکھتے ہی دیکھتے ارتقائی مراحل طے کرکے سیاہ و سفید کانٹے نما شے کی آ بادی کی طرف ارتقاء پذیر ہوئی جا رہی ہے!!!
 
Top