حسان خان
لائبریرین
دریائے کُر پر تعمیر شدہ نیا پُل
دریائے کُر کے پتھریلے ساحل پر موجود کلیسا اور گھر
شہر کو دو حصوں میں بانٹنے والے دریائے کُر کے بائیں حصے کے ساحل پر موجود ایک کلیسا
۱۹۹۵ء میں تعمیر ہونے والا تثلیثِ مقدس کلیسا۔۔۔ تفلیس کے مقدس ایلیا پہاڑی پر موجود یہ کلیسا گرجستانی آرتھوڈکسوں کا مرکزی عبادت خانہ ہے، اور اس کے ساتھ یہ قفقاز خطے کا سب سے بڑا کلیسا بھی ہے۔
کلیسا کے اندر ایک پادری نوزائیدہ بچے کو بپتسمہ دیتے ہوئے
بپتسمہ کے بعد بچے کے رشتے دار اس دن کو کیمرے سے یادگار بناتے ہوئے
ایوانِ صدر
تفلیس کی ایک برساتی رات
ایک بھکاری عورت (کیا اس نے برقع پہنا ہوا ہے؟ )
تفلیس کا مرکزی حصہ
شہر کا آرخا محلہ
شہر کی دیدہ زیب عمارتوں میں سے ایک
خیابانِ روستاویلی
خیابانِ روستاویلی پر موجود بہت ساری چھوٹی یادگاروں میں سے ایک
ایک نادار رہائشی
خیابانِ روستاویلی میں ایک چھوٹی دکان
تفلیس کے قدیم محلّوں میں سے ایک
ماخذ