گردِ سفر

ظفری

لائبریرین
عرصہ قبل میں نے ایک دھاگہ شروع کیا تھا اور اعادہ کیا تھا کہ میں دورانِ سفر لی گئیں تصاویر یہاں شئیر کروں گا ۔ مگر محفل سے غیر حاضری کے باعث سب کچھ پسِ پشت چلا گیا ۔ بہرحال زیک اور دیگر دوستوں کو تصاویر کے زمرے میں فعال دیکھ کر پھر سے تحریک پیدا ہوئی کہ وہ تمام تصاویر یہاں شئیر کروں جو میں دورانِ سفر لیتا رہا ہوں ۔ کوشش کرکے جگہ کا بھی ذکر کرتا چلوں گا ۔ اُمید ہے پسند آئیں گی ۔


35458732706_4b23d56f87_c.jpg

ویلبر، واشنگٹن
 

ظفری

لائبریرین
34657070224_0fff8fdf37_c.jpg


34657070984_1511ca94a2_c.jpg


واپسی پر کالی گھٹا نے ہم کو عین سڑک پر گھیر لیا ۔ ہم سمجھے کہ اس گھٹا کے پیچھے کہیں ایلین شِپ نہ ہو۔ :D

 

زیک

مسافر
ایک سہ پہر اداس شام کی آغوش میں جاتی ہوئی ۔
34688365353_c4809a5e81_c.jpg



34688365813_5626d47740_c.jpg


گرینڈ کویلی سٹی ، واشنگٹن
وہاں ووڈی گتھری کا گانا گایا؟

She heads up the Canadian Rockies where the rippling waters glide
Comes a-rumbling down the canyon to meet that salty tide
Of the wide Pacific Ocean where the sun sets in the west
And the big Grand Coulee country in the land I love the best
 

ظفری

لائبریرین
34688787913_115b7bfc1d_c.jpg


نیو میکسکو اور کلاراڈو کی اسٹیٹ لائن پر
34688785273_68fb78d2aa_c.jpg


دونوں اسٹیسٹس کے درمیان پہاڑوں کے پیچھے ڈوبتے ہوئے سورج کو کیمرے میں قید کرنے کی کوشش

35459125176_566c790fd4_c.jpg


35459123406_e156aa5640_c.jpg
 
بہت بہت شکریہ مہدی ۔ بے تحاشہ تصاویر ہیں ۔ انشاءا للہ وقتاً فوقتاً شیئر کرتا رہوں گا ۔ :)
جی ہاں پہلا مراسلہ پڑھ کر مجھے اندازہ ہو گیا تھا، اسی لیے فوراً ایک رسید لکھ دی کہ بعد میں سند بھی رہے اور اطلاع نامے تک اس دھاگے کی رسائی بھی ہو جاوے۔ :) ویسے ان تصاویر کے کاپی رائٹس کے بارے میں بھی بتائیے گا :)
 

زیک

مسافر
آخری تدوین:
Top