گردِ سفر

ظفری

لائبریرین
34688706433_ef2cd11fef_b.jpg


34688705733_1e0b9abc41_b.jpg


نیوہو لیک ، نیو میکسکو
 

ظفری

لائبریرین
  • 35459072776_dc4a0b9a4f_c.jpg
    جہاں جہاں مجھے صحرا دکھائی دیتا ہے
    میری طرح سے اکیلا دکھائی دیتا ہے​
    فارمینگٹن ، نیو میسکو​
 

محمد وارث

لائبریرین
لگتا تو نہیں کہ ہنی مون پر ایسے بیابان علاقوں میں گئے ہوں گے۔
وارث بھائی عنوان پر غور کریں " گردِ سفر " ہے ، "فردِ سفر " نہیں ۔ :D
میں بھی یہی سوچ رہی تھی ورنہ کلا بندہ گاڑی چلائے گا یا منظر دیکھے گا :unsure:

میں نے مان لیا کہ میں نے غلط سوچا تھا، موصوف خود فرما رہے ہیں کہ یہ 'واقعہ' بہت پرانا ہے
عرصہ قبل میں نے ایک دھاگہ شروع کیا تھا اور اعادہ کیا تھا کہ میں دورانِ سفر لی گئیں تصاویر یہاں شئیر کروں گا ۔​
جب کہ شادی کا "وقوعہ" تو حالیہ ہے :)
 
Top