گرل فرینڈ

عمر سیف

محفلین
:rolleyes: اب کچھ نہیں ہو سکتا فروری میں میرا نکاح ہو چکا ہے اب کیوں سنگسار کرانا ہے مجھے :grin:

اوہو بات اتنی بڑھ چکی ہے ؟؟ میں تو سمجھا تھا کہ ابھی شادی ہونی ہے۔ اب تو آپ بھابھی سے ہی گپ شپ کریں ۔ میرا مشورہ بھی یہی ہے ورنہ واقعی سنگسار ہونا پڑے گا۔
 

عسکری

معطل
اوہو بات اتنی بڑھ چکی ہے ؟؟ میں تو سمجھا تھا کہ ابھی شادی ہونی ہے۔ اب تو آپ بھابھی سے ہی گپ شپ کریں ۔ میرا مشورہ بھی یہی ہے ورنہ واقعی سنگسار ہونا پڑے گا۔
بس فیر اب معافی دی جائے ورنہ کچھ بھی سکتا ہے :grin: اور وہ یہاں پڑھتی بھی ہیں ایسا نا ہو مجھے لیپ ٹاپ سے یا اردو محفل سے ہاتھ دھونے پڑیں :laugh: پہلے ہی میرا رکارڈ اتنا کلئیر نہین وہ تو آپ جانتے ہین سب کا نہیں ہوتا گھر والی کی نظر میں :bighug:
 

عمر سیف

محفلین
بس فیر اب معافی دی جائے ورنہ کچھ بھی سکتا ہے :grin: اور وہ یہاں پڑھتی بھی ہیں ایسا نا ہو مجھے لیپ ٹاپ سے یا اردو محفل سے ہاتھ دھونے پڑیں :laugh: پہلے ہی میرا رکارڈ اتنا کلئیر نہین وہ تو آپ جانتے ہین سب کا نہیں ہوتا گھر والی کی نظر میں

جی جی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے۔:bighug:
 

شمشاد

لائبریرین
اپنا کیا ہے جب جی چاہا خاتون خانہ کو گرل فرینڈ کا سٹیٹس دے دیا، جب جی چاہا خاتون خانہ کا۔
 

ملائکہ

محفلین
بھئی کیا ہے میں فیڈ اپ ہوگئی ہوں اس ٹاپک سے ۔۔۔ یا تو دوسرے دھاگوں میں لڑائی کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔:(
 
Top