عبد الرحمٰن
محفلین
ان جان لیوا گرمیوں میں
گنے کا رس
لیموں پانی
دہی پودینہ کی چھاچ
دہی کی لسی
فالودہ
شربت روح افزاء
ٹینگ کے مختلف اقسام کے جوس
تربوز کا جوس
آئسکریم وغیرہ
جتنا بھی کھاو پیو
لیکن کلیجے میں ٹھنڈک
بیوی کے میکے جانے پر ہی پڑتی ہے
گنے کا رس
لیموں پانی
دہی پودینہ کی چھاچ
دہی کی لسی
فالودہ
شربت روح افزاء
ٹینگ کے مختلف اقسام کے جوس
تربوز کا جوس
آئسکریم وغیرہ
جتنا بھی کھاو پیو
لیکن کلیجے میں ٹھنڈک
بیوی کے میکے جانے پر ہی پڑتی ہے