نور وجدان
لائبریرین
چھٹیوں کا کام مجھے یاد نہیں کبھی مکمل کیا ہو مگر جب چھوٹے تھے تو مجبورا لے دے کے کچھ صفحات بھر دیے جاتے تھے مگر جوں جوں بڑی کلاسز میں گئے مجال ہے جو لکھنے کا کوئی کام کیا ہو.
اک استاذ کی حیثیت نقل کا کام دینے کے حق میں نہیں، نا ہی بوجھ لادنے کے حق میں ... بچوں کو تفریح کا اتنا.ہی حق ہونا چاہیے جتنا مطالعے کا ...میں نے سرگرمیاں دی ہیں جو کہ بچوں کے کانسیپٹس کو چیک کے لیے ہیں! اور کچھ کرئیٹو رائٹنگ تاکہ ان کی صلاحیتوں میں مزید نکھار آئے!
مجھے یاد پڑتا ہے گرمی کی.چھٹیاں میرا ناولز، تاریخی لٹریچر پڑھنے میں جاتا تھا. ویسے مجھے کبھی کسی ٹیچر سے مار تو کیا ڈانٹ بھی نہیں پڑی کبھی تھی، ہمیشہ اساتذہ کی فیورٹ رہا کرتی تھی!