محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
او اتھے جانیاں نے۔ہاتھ ہولی رکھو
یہ پنجابی فلم کچھ دن پہلے ہی دیکھی تھی ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا تھا
کہیں ایسا نہ ہو جیسے
مسٹر اینڈ مسز 420 انڈین پنجابی فلم کا ایک سین بہت مشہور ہے ۔
(ہائے میں تے ڈر گئی سی ۔ کہ کَلی بھاں ای اے )
زیادہ ای کُتا مشورہ نئیں اے
اتھے۔۔۔۔ کتھےاو اتھے جانیاں نے۔ہاتھ ہولی رکھو
محفل کو واٹس ایپ بنانے کا قصد ہے؟ذومعنیت تو محفل میں ہے ہی نہیں ۔
حالانکہ میں تو پہلے ہی کہہ چُکا ہوں کہ محفل میں ایک زمرہ خاص طور پہ مردوں کے لیے ہونا چاہیے ۔ اور وہ باقاعدہ پاسورڈ پروٹیکٹڈ ہو ۔ جس نے جو بھی چَول مارنی ہے اُسے پوری آزادی ہو وہاں ۔
ٹرمپ کی اتباع نہیں کرتے؟سائنس کے مطابق تو متھ نہیں ہے۔
بہت پرانے کے لئے کم از کم بیسویں صدی میں جانا ہو گا 2005 سے کام نہیں چلے گابہت پرانے لکھاری ہیں. کافی عرصہ سے فکاہیہ کالم لکھ رہے ہیں. ان کا ناول ٹائیں ٹائیں فش غالباً 2005 یا 2006 میں پڑھا تھا.
یوسف بھائی یہاں کافی کالم پوسٹ کر چکے ہیں.
23 لوگوں نے ریٹنگ دی ہے کیا سب کو نصیحت یا تنبیہہ کی گئی یا یہ خاص آپ پر کرم ہے؟آپ نے اس مضمون کو دلچسپ ہی کہہ دیا، اللہ ،کہیں کوئی ذاتی پیغام میں نصیحت تو نہیں آ گئی۔ مجھے صرف اس بات پر ذاتی پیغام میں تنبیہ کی گئی کہ تم نے اس مضمون کو پسندیدہ کی ریٹنگ دی ہے کچھ تو شرم کرو، اللہ اللہ
یہ تو میرا پہلا تعارف تھا. یقیناً اس سے پہلے بھی لکھا ہو گا.بہت پرانے کے لئے کم از کم بیسویں صدی میں جانا ہو گا 2005 سے کام نہیں چلے گا
ہاں جی کمال کی مووی ہے ۔یہ پنجابی فلم کچھ دن پہلے ہی دیکھی تھی ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا تھا
سر جب محفل پہ دوسرے موضوعات پہ ہر کسی کو ہر چیز کے بارے میں کُھلم کُھلا بات کرنے کی آزادی ہے اور اسے آزادیِ اظہار ِ رائے کا نام دیا جاتا ہے تب واٹس ایپ یاد نہیں آتی ؟؟؟ واٹس ایپ صرف ذومعنی جُملوں سے یاد آتی ہے ؟کمال ہےمحفل کو واٹس ایپ بنانے کا قصد ہے؟
اللہ ہی جانتا ہے، مکالمے میں تو صرف مجھے ہی شرف بخشا گیا ہے23 لوگوں نے ریٹنگ دی ہے کیا سب کو نصیحت یا تنبیہہ کی گئی یا یہ خاص آپ پر کرم ہے؟
کسی کو پسند کرنے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ اسکی اندھی تقلید بھی کی جائےٹرمپ کی اتباع نہیں کرتے؟
گلوبل وارننگ ان علاقوں کیلئے جہاں گرمی زیادہ پڑتی ہےڈرا ڈرا کر ابھی سے مارو گے کیا۔۔۔
لگتا ہے واٹس ایپ پر دکھ دینے والے میسج نہیں آتےہاں جی کمال کی مووی ہے ۔
سر جب محفل پہ دوسرے موضوعات پہ ہر کسی کو ہر چیز کے بارے میں کُھلم کُھلا بات کرنے کی آزادی ہے اور اسے آزادیِ اظہار ِ رائے کا نام دیا جاتا ہے تب واٹس ایپ یاد نہیں آتی ؟؟؟ واٹس ایپ صرف ذومعنی جُملوں سے یاد آتی ہے ؟کمال ہے
جب کہ بہت سی چیزوں پہ مادر پدر آزاد رائے ذو معنی جُملوں سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہے ۔
کم از کم مجھے تو نہیں آتےلگتا ہے واٹس ایپ پر دکھ دینے والے میسج نہیں آتے