کاشف اسرار احمد
محفلین
غزل کی پسندیدگی کے لئے آپ کا شکریہ۔بہت خوب غزل ہے جناب۔ تمام اشعار ہی خوب ہیں۔
مطلع کے قوافی درست نہیں ہیں ان میں اختلافِ ردف موجود ہے۔
جیسا کہ استاد محترم نے کہا اختلافِ ردف کا نقص یہاں نہیں ہے۔
اور میں ذاتی طور پر "باہوں" کا ہی تلفّظ استعمال کرتا ہوں۔
جزاک اللہ استاد محترم۔بانہوں کو اکثر ’باہوں‘ بھی لکھا جاتا ہے۔ اس صورت میں درست ہو جاتا ہے۔ میں نے غلطی سے ’باہوں‘ ہی پڑھا تھا۔