گرم علاقہ جات کے پرندے

عزیزامین

محفلین
مجھے اس بارے میں کچھ خاص علم نھیں اسکے بر عکس مجھے چکور کا پتہ ھے کیا اسکے الٹ بھی بھی کوی پرندہ ھے
 

خرم

محفلین
بھیا کوئی تخصیص بھی کیجئے اپنے عنوانات میں۔ اگر برا نہ مانئے تو میں تجویز کروں گا کہ پہلے آپ تحقیق کرکے مواد اکٹھا کیجئے اور پھر اسے یہاں‌پر پیش کیجئے۔ اس طرح ایک ہی موضوع پر کئی دھاگے کھُلنے کی مشقت سے بچت ہو جائے گی۔ موجودہ طریقہ کار میں قباحت یہ ہے کہ بہت سے عنوانات کھُل گئے ہیں لیکن کسی میں بھی مفید معلومات نہیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی جواب آئے گا کہ یہ بڑا مشکل کام ہے۔ برائے مہربانی آپ ہی کر دیجیئے۔
 

عزیزامین

محفلین
شمشاد جی بات کا بتنگڑ نہ بنایا کریں شکریہ میں کوئی ہر فن مولا تو نھیں اور ہر بنہ ھوتا بھی نھیں
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی میں نے تو کہیں بھی اور کبھی بھی بات کا بتنگڑ نہیں بنایا۔ ہاں آپ خرم بھائی کی بات پر ذرا غور کیجیئے گا اور پھر اس پر عمل بھی کیجیئے گا۔
 

عزیزامین

محفلین
شمشاد جی ایک بات کہوں اصل موضوع گم نہ کرٰیں یہ پیغام زاتی بھی حوسکتا تھا پلیز اصل موضوع کو اصل ھی رھنے دیں
 

خرم

محفلین
پیارے بھیا موضوع ہو بھی تو۔ ماشاء اللہ آپ میں جذبہ پایا جاتا ہے لیکن محنت سے گھبراتے ہیں۔ موضوع کا کھولنا ہی تو مقصد نہیں نا۔۔ اس میں کچھ مفید معلومات بھی تو ہوں۔ اب اگر آپ یہ توقع رکھتے ہیں کہ آپ ایک موضوع کھولیں گے اور لوگ بھاگ کر اس میں معلومات کا ڈھیر لگا دیں گے تو یہ عبث ہے کہ ہم سب آپ سے بھی زیادہ سُست ہیں؟ :)
 
Top