گروی آنکھ

بہت خوب ماشاءاللہ۔ شکریہ کہانی کو زینتِ محفل بنانے کا۔
شکریہ اسامہ بھائی۔۔
بہت ہی عمدہ شیئرنگ انیس بھائی
خوش رہیئے
شکریہ شیزان بھائی۔۔
ہاہا ، سیانا کاں (کوا) ہمیشہ ایسے ہی چھتر کھاتا ہے :heehee:
:D
شکریہ عبدالروف بھائی۔۔
بہت زبردست انیس بھائی!
ایک اور سبق آموز کہانی:)
شکریہ ذوالقرنین بھائی۔۔
بہت خوب صورت کہانی
بہت شکریہ محترم بھائی
شکریہ نایاب بھائی۔۔
بہت عمدہ شراکت۔۔۔ ۔ بے وقوفی کی حد تک معصومیت اور اپنی حدود سے تجاوز کرتی ہوئی چالاکی دونوں نقصان دہ ہیں۔
شکریہ عمر بھائی۔۔
ہممم م یہ تو مجھے یاد تھی میں نے پڑھی ہوئی تھی
آپ بھی پرانے نونہال نکلے۔۔۔:bighug:
بہت شکریہ شریکِ محفل کرنے کا۔ نئی تھی میرے لیئے بھی۔
شکریہ امجد بھائی۔۔
ہاہاہاہا
بہت زبردست :p
شکریہ مہ جبین انٹی ۔۔
بہت خوبصورت
بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
شکریہ شمشاد بھائی۔۔
یہ شاید میں نے پڑھی ہو۔
بہت شکریہ شئیر کرنے کا
شکریہ محسن بھائی۔۔
بہت اعلیٰ ! آپ کی تحریریں دیکھ کر پھر سے نونہال پڑھنے کو دل چاہتا ہے۔ :)
شکریہ احمد بھائی۔۔
انیس بھائی! اب تک کی ٹائپ کی ہوئی تمام کہانیوں کو جمع کر کے ایک کتاب بنا لیں اور اردو لائبریری میں شامل کروا دیں۔
فاتح بھائی شاید شمشاد بھائی یکجا کرتے جا رہے ہیں۔ پر شامل کس سے کرواؤں؟؟
شکریہ منصور بھائی۔۔
بھائی مختصرکہانی پڑھ کر لُطف آگیا- بھولے بھالے لڑکے کے خیرخواہ لنگڑے چچا کا کردار بہت لاجواب ہے کہانی میں
سادہ اور سبق آموز کہانی شیئرکرنے کا شکریہ-
شکریہ زبیر بھائی۔۔
ہاہاہا
بہت زبردست کہانی
بہت مزہ آیا۔
شکریہ بلال بھائی۔۔
:thumbsup: ویری نائس سٹوری۔مجھے تو ایسی کہانیاں پڑھ کر وہ تعلیم تربیت والا دور یاد آ جاتا ہے :daydreaming:
شکریہ عینی۔۔
اوہ بھائیوں لڑکا کوئی بھولا نہیں تھا۔۔۔ ۔۔ وہ تو باپ کی دوست ہونے کے ناطے احترام مانع تھا۔۔۔ ورنہ اصل کہانی میں تو جو لڑکے نے کیا۔۔۔ اسکے بعد سے ہی کانا اور کانیا جیسی رموز سے لوگوں نے آشنائی حاصل کی۔۔۔ ۔۔ :p
انیس بھائی لمبا سارا جواب ہے ذہن میں۔۔۔ ۔ مگر لکھنے سے قاصر ہوں۔۔۔ ۔ ابھی کہ مصروفیات سر اٹھانے نہیں دے رہیں۔ :)
بہت عمدہ کہانی۔۔۔ لطف آیا پڑھ کر۔۔۔ زبردست :)
شکریہ نین بھائی۔۔
جواب کا انتظار رہے گا۔۔
 
شامل کس سے کروانا ہے بھائی۔۔۔ مقدس کو دیں وہ ان کی فارمیٹنگ کر کے شامل کر دیں گی۔ اور ٹائٹل پیج میں بنا دوں گا
پھر ایسا کرتا ہوں 20 20 چھوٹی کہانیوں کے سیٹ بنا کر انہیں دیتا ہوں۔۔ کیوں کہ ان میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ اس طرح جلدیں بنتی جائیں گی۔
ٹائٹل پیج سے پہلے آپ کوئی ٹائٹل بتا دیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ (جلد اول)
 
فاتح

لائبریرین
پھر ایسا کرتا ہوں 20 20 چھوٹی کہانیوں کے سیٹ بنا کر انہیں دیتا ہوں۔۔ کیوں کہ ان میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ اس طرح جلدیں بنتی جائیں گی۔
ٹائٹل پیج سے پہلے آپ کوئی ٹائٹل بتا دیں۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔ (جلد اول)
زبردست ہو جائے گا۔۔۔
کہانیاں برائے نونہالان
 
زبردست ہو جائے گا۔۔۔
کہانیاں برائے نونہالان

کہانیاں برائے نونہالان
(جلد اول)
ماہنامہ ہمدرد نونہال سے منتخب کہانیاں
529972_orig.png
 
الف عین

لائبریرین
چلو میرا کام آسان ہو گیا۔۔۔ میں نے کچھ کہانیاں تو ایک فائل میں جمع کرنی شروع کی تھیں، لیکن پھر بڑھتی رہیں تو سوچا کہ اطمینان سے بنائیں گے کتاب۔ میں نے اپنی فائل میں عنوان دیا تھا محض ’نونہال کہانیاں‘ اور جب بڑھنے لگیں تو خیال آیا کہ دو تین حصے کرنے پڑیں گے۔
گلیور کے سفر اور ایک آدھ مزید کہانی شاید پہلے ہی برقی کتابوں میں شائع کر چکا ہوں۔
 
Ali mujtaba 7

کیا اس کتاب کا لنک مل سکتا ہے
 
Top