گرگٹ کے بدلتے رنگ
arifkarim معطل جولائی 19، 2010 #3 ویڈیو جعلی ہے۔ اصل ویڈیو یہ رہی: یہ سچ ہے کہ گرگٹ رنگ بدلتا ہے۔ مگر فلموں کی طرح نہیں کہ جس چیز کو چھوا وہی رنگ ہو لیا۔
ویڈیو جعلی ہے۔ اصل ویڈیو یہ رہی: یہ سچ ہے کہ گرگٹ رنگ بدلتا ہے۔ مگر فلموں کی طرح نہیں کہ جس چیز کو چھوا وہی رنگ ہو لیا۔
جٹ صاحب محفلین جولائی 20، 2010 #4 arifkarim نے کہا: ویڈیو جعلی ہے۔ اصل ویڈیو یہ رہی: یہ سچ ہے کہ گرگٹ رنگ بدلتا ہے۔ مگر فلموں کی طرح نہیں کہ جس چیز کو چھوا وہی رنگ ہو لیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر اس ویڈیو میں بھی تو یہی ہو رہا ہے۔
arifkarim نے کہا: ویڈیو جعلی ہے۔ اصل ویڈیو یہ رہی: یہ سچ ہے کہ گرگٹ رنگ بدلتا ہے۔ مگر فلموں کی طرح نہیں کہ جس چیز کو چھوا وہی رنگ ہو لیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر اس ویڈیو میں بھی تو یہی ہو رہا ہے۔
جٹ صاحب محفلین جولائی 21، 2010 #6 دوست نے کہا: اوپر والی ویڈیو کو مسلمان کیا گیا تھا، یہ والی کافر ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا تو اوپر والی مسلمان ہے اس لئے جعلی ہے
دوست نے کہا: اوپر والی ویڈیو کو مسلمان کیا گیا تھا، یہ والی کافر ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا تو اوپر والی مسلمان ہے اس لئے جعلی ہے
arifkarim معطل جولائی 21، 2010 #7 آپ لوگوں کو مذاق سوجھ رہا ہے۔ جعلی سے مراد یہ ہے کہ مصنوعی ڈیجیٹل ایفیکٹس دے کر گرگٹ کی درگت بنائی گئی ہے۔ کمنٹس یوٹیوب پر دیکھیں۔
آپ لوگوں کو مذاق سوجھ رہا ہے۔ جعلی سے مراد یہ ہے کہ مصنوعی ڈیجیٹل ایفیکٹس دے کر گرگٹ کی درگت بنائی گئی ہے۔ کمنٹس یوٹیوب پر دیکھیں۔