سید شہزاد ناصر
محفلین
فیس بک پر پہلے پڑھ چکا ہوں
مکرّر پڑھنے کا اور لطف آیا
آپ کے الفاظ جو سماں باندھتے ہیں اور قاری کو پرکیف اور لطیف فضاؤں میں لے جاتے ہیں اس کے ہم شروع دن سے قائل ہیں
لکھتے رہا کریں
اللہ کرے زور قلم زیادہ
مکرّر پڑھنے کا اور لطف آیا
آپ کے الفاظ جو سماں باندھتے ہیں اور قاری کو پرکیف اور لطیف فضاؤں میں لے جاتے ہیں اس کے ہم شروع دن سے قائل ہیں
لکھتے رہا کریں
اللہ کرے زور قلم زیادہ