گر ساتھ میں ہو تم تو

ایم اے راجا

محفلین
جو کچھ ہو اپنے عشق کا انجام، ٹھیک ہے
گر ساتھ میں ہو تم تو ہر اک کام ٹھیک ہے

اک گھونٹ ہو دوا کا کہ ہو جام زہر کا
آجائے گر مریض کو آرام ٹھیک ہے


واہ واہ، لاجواب بہت ہی خوب۔
 
Top