گر کلام اللہ کو اچھا کوئی قاری ملے

عرفان سعید

محفلین
سبحان اللہ!
پہلی بار اس مراسلے کی وساطت سے جناب قاری ادریس ابکر کی تلاوت سنی۔ ماشاءاللہ
کیا دل نواز تلاوت ہے!
 
یاسر شاہ

یہ میری بہت پسندیدہ تلاوت ہے -مزے کی بات ادریس ابکر کی اسی طرز اور لے میں تلاوت باوجود تلاش کے سننے کو نہ مل سکی -کیا طرز ہے' کیا لے ہے' کیا درد ہے -سبحان اللہ -حوصلہ افزائی کا شکریہ
 
م حمزہ

محفلین
ستمبر ، اکتوبر 1997 کی بات ہے پی ٹی وی (غالباً) سے صبح کے ۷ یا ۷:30 کو تلاوت سنائی جاتی تھی۔ عام طور سے سورہ بقرہ کی پہلی 20 آیات میں سے چند آیات کی۔
مجھے اس قاری کا نام چاہئے۔ اگر کوئی بتا سکے تو عنایت ہوگی۔
محمد تابش صدیقی ، یاسر شاہ ، ربیع م ، سید عمران اور باقی سبھی حضرات و خواتین۔
 
شاید قاری خوشی محمّد
 
Top