تعارف گزارشات

ابن محمد جی

محفلین
میرانام عقیل احمد قریشی ہے ابن محمد جی کے نام سے لکھتا ہوں انٹرنیٹ سے واسطہ 2009 ءسے پڑا اور پھر سیکھنے کا عمل شروع ہوا مختلف فورم پر لکھنے کا تجربہ ہوا بلکہ ٹوٹے پھوٹے الفاظ لکھنے کا جو بھی چنگا مندا فن ہے وہ ان فورم کی بدولت ہے۔ایک زمانہ تھا کہ میں اردو کے ہر فورم پر لکھتا تھا اور میرے پسندید فورم میں ایک اردو محفل تھا اس پر بھی کچھ نہ کچھ لکھاہے۔
آج ایک مضمون کی تلاشی کے دوران فورم سامنے آیا تو پھر پرانی یادیں اور تحریریں بھی سامنے آ گئی ۔ایک زمانہ تھا اردو ٹائپنگ نہیں آتی تھی پھر اردو ٹائپنگ سیکھی پھر خواہش پیدا ہوئی کہ اپنا بلاگ ہو اس پر لکھوں اس زمانے سیکھانے سکھلانے کا عملا تنا تیز اور آساننہیں تھا بڑی مشکل سے ایک تھیم ملا ادھر ادھر سے سیکھ کر کنوز دل بلاگ بنایا،پھر 2016 میں ایک کتاب تصوف واحسان علمائے اہل حدیث کی نظر میں شائع ہوئی۔ 2019 میں فری لانسنگ کی طرف متوجہ ہوا جو اب تک جاری ہے 2022 میں اپنی ایک ویب سائیڈ طوبی فاونڈیشن بنائی جس میں نایاب کتب کا ایک بڑا زخیرہ جمع کر رہا ہوں پھر 2024 میں پوٹھوہار نامہ بلاگ بنایا جس پرکام شروع کر چکا ہوں عرض کرنے کا مقصد یہ تھا کہ یہ سب کچھ ان فورم کی بدولت ہوا
میں اردو محفل کا خصوصی شکر گزار ہوں کہ مجھے جو پہچان ملی جو زوق شوق میں ترقی ہوئی اس میں ایک حصہ اردو فورم کا بھی ہے اللہ انتظامیہ پر خصوصی کرم فرمائیں۔آمین اور انھیں یہ سلسلہ جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ہمارا المیہ ہے کہ والدین بچوں کی تربیت نہیں کر پا رہے جو ایک زندہ و جاوید قوم کی ضرورت ہوتی ہے ،بچے کتاب سے مطالعہ دور ہو رہے ہیں اور اس حال میں اردو محفل ایک چراغ کی طرح ہے اللہ اسکو مزید ترقیوں سے نوازیں۔
 
علی وقار

خوش آمدید! آپ کو تو رُکن بنے ہوئے بھی تیرہ برس بیت گئے۔
 
ابن محمد جی

محفلین
السلام علیکم میرا ارادہ ہے کہ اب باقاعدہ یہاں حاضرئ دیا کروں ایک زمانہ تھا جب سوشل میڈیا عام نہیں تھا تو بہت کچھ سیکھتے تھے اب تو وقت برباد زیادہ ہو رہا ہے کیا اس فورم کے منتظمین کا تعارف موبائل نمبر مل سکتے ہیں اگر وٹس ایپ گروپ ہے تو وہ بھی پلیز مجھے دےدے
 
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
السلام علیکم میرا ارادہ ہے کہ اب باقاعدہ یہاں حاضرئ دیا کروں ایک زمانہ تھا جب سوشل میڈیا عام نہیں تھا تو بہت کچھ سیکھتے تھے اب تو وقت برباد زیادہ ہو رہا ہے کیا اس فورم کے منتظمین کا تعارف موبائل نمبر مل سکتے ہیں اگر وٹس ایپ گروپ ہے تو وہ بھی پلیز مجھے دےدے
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
منتظمین کے نمبر کچھ محفلین کے پاس یقیناً ہوں گے لیکن اس کے لیے دو طرفہ رضامندی کی ضرورت رہے گی ایسے تو نا مل پائیں گے۔ اور اس کے لیے آپ کو ذاتی روابط بڑھانا ہوں گے۔

سرکاری طور پر کوئی واٹس ایپ گروپ شاید نہیں ہے۔ البتہ سات آٹھ سال قبل ہونے والی ایک خانہ جنگی میں کچھ شرفاء کی پگڑیاں ذرا زیادہ اچھل گئی تو بوجوہ چند معززین محفلی بارہ پتھر کر کے جلاوطن کر دئیے گئے۔ اس صورتحال میں مستقبل کی چالوں کو سمجھنے اور موثر حکمت عملی کے لیے ایک گروپ بنایا گیا تھا پر وہ بھی زیادہ عرصہ فعال نہیں رہ پایا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس پر محفل کے بارے خال خال ہی کوئی بات ہوتی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
اردو محفل کا خصوصی شکر گزار ہوں کہ مجھے جو پہچان ملی جو زوق شوق میں ترقی ہوئی اس میں ایک حصہ اردو فورم کا بھی ہے اللہ انتظامیہ پر خصوصی کرم فرمائیں۔آمین اور انھیں یہ سلسلہ جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ہمارا المیہ ہے کہ والدین بچوں کی تربیت نہیں کر پا رہے جو ایک زندہ و جاوید قوم کی ضرورت ہوتی ہے ،بچے کتاب سے مطالعہ دور ہو رہے ہیں اور اس حال میں اردو محفل ایک چراغ کی طرح ہے اللہ اسکو مزید ترقیوں سے نوازیں
السلام علیکم
خوش آمدید خوش آمدید
سلامت رہیں اور حاضری رجسٹر میں اپنی حاضری لگاتے رہیے---نہیں تو غائب و تائب اراکین میں ڈھونڈنا پڑے گا------~
 
Top