ارے یہ تو اپنے چن چن بھیا ہیں، اچھا کیا مجھے بتا دیاچن چن بھیاء تو بالکل بھی نہیں تھا پہلے۔
شکریہ ماورا ابھی دیکھتی ہوں
بہتتتت بہتتت شکریہ محب۔ بات چیت تو تب ہوگی ، جب آپ بھی ریگولر حاضری دیںواپسی مبارک ہو جیا گو اندوہناک خبر کے ساتھ ہے مگر سوائے افسوس کے اس پر کیا کیا جا سکتا ہے۔ صد شکر کہ تمہارے گھر والے محفوظ ہیں۔ اللہ کرے کہ اب امن ہو جائے اور ہم سب آشتی کی زندگی گزار سکیں۔
امید ہے اب بات چیت ہوتی رہے گی۔
واپسی پر خوش آمدید۔ اس لیے ہم جمعہ پڑھتے ہی جوتوں کی طرف بھاگتے ہیں کہ میاں پھوٹ لو اس سے پہلے کہ کچھ اور پھوٹ لے۔اور احباب اسے ہماری کمزوری ایمان و منافقت پر محمول کرتے ہیں یہ نہیں دیکھتے کہ آئندہ جمعے ہوں گے تو آئندہ جمعہ بھی پڑھیں گے ورنہ۔۔۔
لگتا ہے کراچی والی سرکار سے ملنے اور ان سے فیض حاصل کرنے کے بعد گوشہ نشینی اختیار کر لی ہے (ذرا ان کا موڈ دیکھ لیں) اس لیے کبھی کبھار ہی دکھائی دیتے ہيں۔سرکار محب والا! آپ کہاں غائب ہیں ان دنوں؟
سرکار محب والا! آپ کہاں غائب ہیں ان دنوں؟
لگتا ہے کراچی والی سرکار سے ملنے اور ان سے فیض حاصل کرنے کے بعد گوشہ نشینی اختیار کر لی ہے (ذرا ان کا موڈ دیکھ لیں) اس لیے کبھی کبھار ہی دکھائی دیتے ہيں۔
اب تک تو آپ اوروں کو کام سے لگایا کرتے تھے، اب یہ وقت آیا ہے کہ ہم آپ کو کام سے لگائیں؟یار میرے لیپ ٹاپ پر ایک بہت ہی ذہین وائرس آیا ہوا ہے جو نہ یاہو میسنجر چلنے دیتا ہے نہ ایم ایس این۔
ان میسنجران کے بغیر لگتا ہے جیسے میں آن لائن ہی نہیں ہوں ویسے آجکل کافی کم کم آرہا ہوں۔
خاصی تنہائی اور اداسی ہے ، تم مجھے کسی کام سے ہی لگا دو
کراچی کی سرکاریں ہیں تو بھی سخت ظالم۔
ڈرا دھمکا کر اور سمجھا بجھا کر بھیجا ہے کہ اب کچھ مہینوں تک ادھر ادھر ہو جاؤ ، زیادہ چلتے پھرتے نظر آئے تو پھر کبھی نظر نہ آؤگے
اور عمار آپ کو امتحانات کے دنوں میں یہ کیا ہری ہری سوجھ رہی ہے؟ ویسے ذاتی طور پر تجربہ ہے کہ امتحانات کے دنوں میں ہی کھیل کود اور گپ شپ میں زیادہ دل لگنے لگتا ہے۔ کیوں؟پل بھر کے لیے کوئی ہمیں پیار کرلے۔۔۔ جھوٹا ہی صحیح
ہاہاہا۔۔۔ تو اور کیا۔۔۔ ابھی مجھے ان دنوں نئی نئی موویز دیکھنے کا شوق سوار ہوا ہے۔۔۔ اور دل کررہا ہوں کہ کوئی نیا انٹرسٹنگ گیم بھی گھر کے کمپیوٹر پر انسٹال کروں تاکہ فریش ہوسکوں :lll:اور عمار آپ کو امتحانات کے دنوں میں یہ کیا ہری ہری سوجھ رہی ہے؟ ویسے ذاتی طور پر تجربہ ہے کہ امتحانات کے دنوں میں ہی کھیل کود اور گپ شپ میں زیادہ دل لگنے لگتا ہے۔ کیوں؟