مبارکباد گزری سالگرہ مبارک (ایم اے راجا)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پہلے تو میں معافی چاہتا ہوں آپ کو وقت پر سالگرہ کی مبارک باد نہیں دے سکا۔ کچھ مصروف تھا اس لے جی راجا بھائی میری طرف سے آپ کو گزری
سالگرہ مبارک ہو​
جی راجا بھائی کی یکم فروری کو سالگرہ تھی خیر اتنا زیادہ بھی لیٹ نہیں ہوا ایک دن ہی تو لیٹ ہوا ہوں
بہت بہت مبارک ہو راجا بھائی
 

ایم اے راجا

محفلین
شمشاد بھائی، میں آجکل جہاں ہوں وہاں نیٹ کی سہولت میسر ہی نہیں، جب گھر آتا ہوں تو سب سے پہلے محفل پر حاضر ہوتا ہوں، حالانکہ یہ بات زوجہ محترمہ کو بہت ناگوار گذرتی ہے اور محفل اکثر جھگڑے کا باعث بنتی ہے، جیسا کہ پہلے صرف شاعری کا شوق بنتا تھا:)
 
Top