گزشتہ دو ماہ میں وفات پانے والے علماء ومشائخ (20 جون 2020ء)

گزشتہ دو ماہ میں وفات پانے والے علماء ومشائخ (20 جون 2020ء)
1- دارالعلوم مدنیہ بہاول پور کے پہلے فاضل مولانا عبدالعزیز رحمہ اللہ
2- حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ
3- شیخ طریقت مولانا عبدالہادی، (خلیفہ مجاز: مولانا عبدالکریم بیر شریف) کوئٹہ
4- دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث حضرت پالن پوری رحمہ اللہ
5- مولانا عبدالمہیمن قریشی
6- خواجہ محمد اسلام
7- معروف خطیب مولانا عبیدالرحمن ضیاء
8- جامعہ حنفیہ جہلم۔کے قدیم استاذ حضرت قاری عتیق الرحمن، جہلم
9- تلمیذ بنوری مولانا ہارون عباس عمر جنوبی افریقہ
10- دارالعلوم کراچی کے قدیم استاذ حکیم عزیز الرحم
11- حضرت صوفی سواتی رحمہ اللہ کی اہلیہ
12- مولانا غلام اللہ خان لاہور کے والد مولانا صبغت اللہ
13- معروف حنفی محقق مولانا عبدالقیوم رحمہ اللہ
14- جامعہ بنوری ٹاؤن کے قدیم استاذ حضرت مولانا قاری نسیم الدین
15- حضرت ڈاکٹر عبدالمقیم رحمہ اللہ
16- خلیفہ حضرت حکیم اختر، مولانا نعیم اختر
17- شیخ الحدیث مولانا عبدالرؤف، پنڈی
18- قاطع رافضیت، مجاھ اہل سنت مولانا عبداللہ قاسمی، لاہور
19- مرکزی راہ نما جمعیۃ علماء برطانیہ قاری تصور الحق مدنی
20- پیر طریقت حضرت خواجہ عزیز احمد بہلوی رحمہ اللہ
21- جامعہ نظامیہ بہاول پور کے بانی و مہتمم مولانا شمس الدین انصاری رحمہ اللہ
22- جامعہ بنوریہ کراچی کے بانی، رئیس و شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد نعیم رحمہ اللہ
(واٹس ایپ سے کاپی)

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ ان علماء ومشائخ کے درجات بلند فرمائے۔
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
میری کم علمی ہے جناب مجھے اس بات کا ادراک ہی نہیں کہ ان میں سے کون کس مکتبہ فکر سے متعلق ہے
یہ تو پھر ایک فہرست ہے چوہدری صاحب جب کہ نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ یہاں اردو محفل میں بھی لوگ، "انا للہ۔۔۔۔۔۔۔" بھی صرف اپنے فرقے کی اموات والے تھریڈ میں پڑھ رہے ہیں، اللہ اللہ!
 

جاسم محمد

محفلین
یہ تو پھر ایک فہرست ہے چوہدری صاحب جب کہ نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ یہاں اردو محفل میں بھی لوگ، "انا للہ۔۔۔۔۔۔۔" بھی صرف اپنے فرقے کی اموات والے تھریڈ میں پڑھ رہے ہیں، اللہ اللہ!
معلوم نہیں تھا کہ آپ اتنی گہرائی میں جا کرمحفلینز پر تحقیق کرتے ہیں :)
 

محمد وارث

لائبریرین
معلوم نہیں تھا کہ آپ اتنی گہرائی میں جا کرمحفلینز پر تحقیق کرتے ہیں :)
یہ سامنے کی بات تھی جاسم صاحب، اور اسی طرح اوپر فہرست میں، "دار العلوم" اور "دیو بند" اور "قاطع رافضیت" وغیرہ الفاظ سے سب سمجھ میں آ جاتا ہے لیکن آپ ٹھہرے "عارف"، آپ کو یہ باتیں جاننے کی کیا ضرورت بھلا۔ :)
 
Top