گستاخ رسول تسلیمہ نسرین پر حیدرآباد دکن میں حملہ،

سید ابرار

محفلین
ایک دلچسپ خبر یہ ہے کہ گستاخ‌ رسول تسلیمہ نسرین کو کل حیدرآباد سے بڑی بے آبرو ہو کر نکلنا پڑا ، حیدرآبادی نوجوانوں نے تسلیمہ نسرین کو شھر سے بھاگنے پر مجبور کردیا ،‌
تفصیلی خبر روزنامہ منصف کے حوالے سے ،

gustakhyu8.gif


بی بی سی پر اس خبر کو پڑھنے کے لئے یھاں جائیں
تسلیمہ نسرین پر حملہ
 
Top