محب علوی
مدیر
ٹویٹر سے ٹویٹ والے پروگرام میں ایرر آ رہا تھا حالانکہ پروگرام سادہ ہی تھا۔اوبنٹو پر پائتھون تو ایسے چلتی ہےجیسے ونڈوز پرڈاٹ نیٹ۔ اس سلسلے میں پچھ دس تو کوئی مشکل کام نہیں تھا۔ ہاؤ ٹو اور ویڈیو ٹیوٹوریل کوئی نہ کوئی مل جانا تھا۔

محب بھائی لوگ کچھ ڈرے ڈرے سے لگ رہے ہیں۔
بجلی چلی گئی تھی۔ ورنہ ہم ایسی باتوں سے کہاں ڈرتے ہیںمنظر کشی ہو گی ہوگی اور
ضرور ہو گی
یہ خصوصیت اوبنٹو تک ہی محدود نہیں بلکہ کم و بیش تمام لینکس ڈسٹروز میں پائتھون کی لائبریریز کسی نہ کسی طور موجود ہی ہوتی ہیں کیوں کہ لینکس کی بے شمار یوٹیلیٹیز پائتھون میں لکھی ہوئی ہیں۔ ہاں بعض کاموں کے لیے اضافی ڈیویلپمنٹ پیکیجیز شامل کرنے ہوتے ہیں۔اوبنٹو کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اس میں پائتھون کا کوڈ لکھنے اور چلانے کی سپورٹ بائی ڈیفالٹ موجود ہے۔
جی، ونڈوز کی طرح انٹرپریٹر بدستِ خود انسٹال نہیں کرنا پڑتا ہے۔یہ خصوصیت اوبنٹو تک ہی محدود نہیں بلکہ کم و بیش تمام لینکس ڈسٹروز میں پائتھون کی لائبریریز کسی نہ کسی طور موجود ہی ہوتی ہیں کیوں کہ لینکس کی بے شمار یوٹیلیٹیز پائتھون میں لکھی ہوئی ہیں۔ ہاں بعض کاموں کے لیے اضافی ڈیویلپمنٹ پیکیجیز شامل کرنے ہوتے ہیں۔