ابن سعید
خادم
پہلا سبق: روبی آن ریلس ایک تعارف پر سوال و جواب اور تبصرے یہاں کریں۔
- ہر ویب ایپلیکیشن کسی ڈاٹا بیس/ڈاٹا سورس سے منسلک ہوگا جس میں چار کام CRUD کر سکتے ہیں
- ریکارڈ شامل کرنا Create
- ریکارڈ حاصل کرنا Read
- ریکارڈ مدون کرنا Update
- ریکارڈ حذف کرنا Delete
1۔ روبی کے تحت ڈاٹا بیس فائل کس فارمیٹ میں بنے گی؟
2۔ کیا ہم روبی آن رئیلس کی مدد سے ایک ایسا ایچ ٹی ایم ایل صفحہ تخلیق کر سکتے ہیں ، جس میں CRUD کے چار بٹن ہوں۔ پہلا بٹن (Create) دبایا جائے تو ہماری طرف سے طے شدہ ایک جدول سامنے آئے جس میں صارف اپنا ڈاٹا اِن پٹ کر سکے ۔۔۔۔ اسی طرح باقی بٹن کے کام ۔۔۔
3۔ ایچ ٹی ایم ایل صفحات میں کوئی کامن (جاوااسکرپٹ) کوڈ شامل کرنا ہو تو .js کی فائل سے مدد لی جاتی ہے۔ کیا اسی طرح کی سہولت روبی میں ملے گی؟
روبی کے تحت ڈاٹا بیس فائل کس فارمیٹ میں بنے گی؟
کیا ہم روبی آن رئیلس کی مدد سے ایک ایسا ایچ ٹی ایم ایل صفحہ تخلیق کر سکتے ہیں ، جس میں CRUD کے چار بٹن ہوں۔ پہلا بٹن (Create) دبایا جائے تو ہماری طرف سے طے شدہ ایک جدول سامنے آئے جس میں صارف اپنا ڈاٹا اِن پٹ کر سکے ۔۔۔۔ اسی طرح باقی بٹن کے کام ۔۔۔
ایچ ٹی ایم ایل صفحات میں کوئی کامن (جاوااسکرپٹ) کوڈ شامل کرنا ہو تو .js کی فائل سے مدد لی جاتی ہے۔ کیا اسی طرح کی سہولت روبی میں ملے گی؟
کیا آپ اس کی کچھ اور وضاحت کریں گے ؟اور اگر ہو سکے تو کچھ دوسرے پروگراموںکے ساتھ تقابلی جائزہ بھی پیش کر دیںریلس کا بنیادی مقصد ہے پروگرامرس کی زندگی کو سہل بنانا۔ خواہ اس کے لئے ایپلیکیشن کی کار کردگی (رفتار) سے سمجھوتہ کرنا پڑے۔
کیا واقعی اس میں کچھ رواج ایسے ہیں جن سے مذہب پر حرف آتا ہے یا مذاقاًَ کہا گیا ہےڈیویلپرس کو آسانیاں فراہم کرنے نیز یکسانیت برقرار رکھنے کے لئے ریلس میں بہت سارے رواج بھی موجود ہیں اور ہر ریلس ڈیویلپر سے ان رواجوں کے ساتھ چلنے کی توقع کی جاتی ہے (خواہ اس سے ان کے مذہبی رواجوں کو ٹھیس کیوں نہ لگے)۔
جی ضرور لنک دیجئے۔ پچاس ایم بی ڈاؤن لوڈ کوئی مسئلہ نہیں۔ ویڈیو دیکھ کر شائد مجھے کچھ آئیڈیا آ جائے کہ میں خود اسے کس طرح انٹرپریٹ کر سکوں گا؟باذوق بھائی اگر آُ اپنے دوسرے سوال کو لیکر کچھ زیادہ ہی ایکسائٹیڈ ہوں اور فوری اس عمل کو دیکھنا چاہتے ہوں۔ نیز آپ کے پاس 50 Mb ڈاؤنلوڈ کا کوئی مسئلہ نہ ہو تو آپ کو ایک عدد ویڈیو کا ربط دے سکتا ہوں جہاں ایسا کر کے دکھایا گیا ہے۔ ویسے دو ہفتے بعد ان شاء اللہ آپ خود کر سکیں گے اس کورس کے اسکوپ میں رہ کر ہی۔
میرا خیال ہے اس جملے میں مذہب سے مراد religion نہیں بلکہ related-programming-field ہے۔کیا واقعی اس میں کچھ رواج ایسے ہیں جن سے مذہب پر حرف آتا ہے یا مذاقاًَ کہا گیا ہے
کیا آپ اس کی کچھ اور وضاحت کریں گے ؟اور اگر ہو سکے تو کچھ دوسرے پروگراموںکے ساتھ تقابلی جائزہ بھی پیش کر دیں
ساتھ میں کچھ سائیٹس کے لنک بھی دے دیں جو ریلس میںبنی ہوں تا کہ سمجھنے میںتھوڑی آسانی ہو کہ اس میں ہم کیا کیا کر سکتے ہیں۔
کیا واقعی اس میں کچھ رواج ایسے ہیں جن سے مذہب پر حرف آتا ہے یا مذاقاًَ کہا گیا ہے