مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

مقدس

لائبریرین
آئڈیا برا نہیں ہے ویسے۔ اگر مقدس بٹیا کی طرف سے کاپی رائٹ کا خطرہ نہ ہو تو ایک عدد گانا بنایا جا سکتا ہے ہا ہا ہا ہا اور ہی ہی ہی ہی کو استعمال کر کے۔ :)

کوئی کاپی رائٹس نہیں بھیا۔۔ آپ اس کو یوز کر لیں گانے میں ہی ہی
 
اس کی تو سمجھ ہی نہیں آئی۔۔ کیا یہ پنجابی ہے بھیا

جی نہیں یہ پنجابی نہیں ہے بلکہ ہمارے گاؤں کی طرف کا گیت ہے جو شادیوں میں کبھی کبھار گایا جاتا ہے۔ اس کا آپ کی نستعلق انگریزی میں ترجمہ کیا جائے تو بات کچھ یوں بنے گی:

مائی ڈارلنگ از وہائٹ بٹ آئی ایم لائک آ بلیک شی کوبرا۔
 
تو آپ سے ویڈنگ گفٹ بھی تو لینا ہے ناں۔۔ گانا تو بیسٹ ہو گا۔۔ تیمور کے کانوں کا برا حال ہو جانا ہے سن کر ہی ہی ہی

اگر ایسا کوئی گانا بنا دینے سے ویڈنگ گفٹ کا قرضہ اتر جائے پھر تو ہمیں بصد شوق قبول ہے۔ بعد میں نہ کہیئے گا کہ نقصان ہو گیا۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
جی نہیں یہ پنجابی نہیں ہے بلکہ ہمارے گاؤں کی طرف کا گیت ہے جو شادیوں میں کبھی کبھار گایا جاتا ہے۔ اس کا آپ کی نستعلق انگریزی میں ترجمہ کیا جائے تو بات کچھ یوں بنے گی:

مائی ڈارلنگ از وہائٹ بٹ آئی ایم لائک آ بلیک شی کوبرا۔


اپسسسسس
اس کے میننگ بھی شاید کچھ ایسے ہی تھے بٹ وہ پنجابی میں تھا بھیا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
دیکھ لیتے ہیں اگر تو میں پاس ہوگئی تو پھر میری گڈ میموری ہونے کی خوشی میں اور اس خوشی کے موقع پر کچھ آئسکریم کا اضافہ کر دیجئے گا۔۔۔
 
دیکھ لیتے ہیں اگر تو میں پاس ہوگئی تو پھر میری گڈ میموری ہونے کی خوشی میں اور اس خوشی کے موقع پر کچھ آئسکریم کا اضافہ کر دیجئے گا۔۔۔

یقیناً، آئس کریم تو ہر حالت میں پکی بٹیا رانی۔ اس کے لئے گڈ میموری کی شرط نہیں۔ :)
 
چلیں سعود بھیا
ہمیں آئسکریم کھلائیں اب

Rollin-Ice-Cream-Parlour.gif


Italian_ice_cream.jpg


creamy-italian-style-ice-cream-parlors-in-istanbul-2009-06-25_l.jpg
 
Top