چلو کچھ دن اور گزار لو اس قید میں پھر تو دوسری قید میں چلی جانا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2011 #141 چلو کچھ دن اور گزار لو اس قید میں پھر تو دوسری قید میں چلی جانا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2011 #145 مقدس نے کہا: بھیا ڈاؤنٹ سکیر می ہی ہی ہی۔۔ وہ تو ابھی دو سال ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دو سال گرزتے کون سی دیر لگتی ہے۔ پتہ بھی نہیں چلے گا اور ایسا محسوس ہو گا کہ دو سال دو دنوں میں گزر گئے۔ پھر خود ہی کہو گی ارے ابھی کل کی بات ہے کہ نکاح ہوا تھا۔ اور دو سال گزر بھی گئے۔
مقدس نے کہا: بھیا ڈاؤنٹ سکیر می ہی ہی ہی۔۔ وہ تو ابھی دو سال ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دو سال گرزتے کون سی دیر لگتی ہے۔ پتہ بھی نہیں چلے گا اور ایسا محسوس ہو گا کہ دو سال دو دنوں میں گزر گئے۔ پھر خود ہی کہو گی ارے ابھی کل کی بات ہے کہ نکاح ہوا تھا۔ اور دو سال گزر بھی گئے۔
ابن سعید خادم اگست 21، 2011 #146 آج کا پروگرام کیا ہے؟ بچیاں ساری تو ڈھولکی چھوڑ چھاڑ کر شاپنگ کو نکلی لگتی ہیں۔
زھرا علوی محفلین اگست 21، 2011 #147 مقدس آپ کو زندگی کا یہ نیا سفر بہت بہت مبارک ہو ۔۔ بہت سی نیک تمنائیں !!
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 21، 2011 #149 ابن سعید نے کہا: آج کا پروگرام کیا ہے؟ بچیاں ساری تو ڈھولکی چھوڑ چھاڑ کر شاپنگ کو نکلی لگتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ادھر ہی ہوں بھیا۔۔ اور زھرا اپیا بھی تو ہیں
ابن سعید نے کہا: آج کا پروگرام کیا ہے؟ بچیاں ساری تو ڈھولکی چھوڑ چھاڑ کر شاپنگ کو نکلی لگتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ادھر ہی ہوں بھیا۔۔ اور زھرا اپیا بھی تو ہیں
ابن سعید خادم اگست 21، 2011 #150 عائشہ عزیز نے کہا: میں ادھر ہی ہوں بھیا۔۔ اور زھرا اپیا بھی تو ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں گڑیا رانی، سنا ہے کہ زھراء بٹیا مہندی بہت اچھا لگاتی ہیں۔ اس لئے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ سبھی پریاں ایک قطار میں آ کر ان سے مہندی لگوا لیں۔
عائشہ عزیز نے کہا: میں ادھر ہی ہوں بھیا۔۔ اور زھرا اپیا بھی تو ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں گڑیا رانی، سنا ہے کہ زھراء بٹیا مہندی بہت اچھا لگاتی ہیں۔ اس لئے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ سبھی پریاں ایک قطار میں آ کر ان سے مہندی لگوا لیں۔
ابن سعید خادم اگست 21، 2011 #152 عائشہ عزیز نے کہا: مقدس اپیا آگئی ہیں پہلے وہ لگوالیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پگلی، مقدس بٹیا کو سب سے آخر میں مہندی لگائیں گی۔ اور ہم سبھی مل کر تماشا دیکھیں گے۔ تالیاں بھی بجائیں گے اور گیت بھی گائیں گے۔
عائشہ عزیز نے کہا: مقدس اپیا آگئی ہیں پہلے وہ لگوالیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پگلی، مقدس بٹیا کو سب سے آخر میں مہندی لگائیں گی۔ اور ہم سبھی مل کر تماشا دیکھیں گے۔ تالیاں بھی بجائیں گے اور گیت بھی گائیں گے۔
مقدس لائبریرین اگست 22، 2011 #158 شمشاد بھیا شرمانے کی کوشش بھی نہیں کر رہی تھی کل کیونکہ امی جی نے سارا گھر کے کام مجھ سے کروانے تھے کل۔
شمشاد بھیا شرمانے کی کوشش بھی نہیں کر رہی تھی کل کیونکہ امی جی نے سارا گھر کے کام مجھ سے کروانے تھے کل۔
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2011 #159 پھر تو میری ہمدردیاں بلکہ اہل محفل کی ہمدردیاں تمہارے ساتھ ہیں۔ بس تم رونا نہیں۔
مقدس لائبریرین اگست 22، 2011 #160 رونے کا اسٹاک کل ختم ہو گیا تھا ۔۔ ہی ہی ہی۔۔ آج ری لوڈ کیا جایا گیا اسٹاک۔۔ نیکسٹ فیو ڈیز کے لیے۔۔۔۔
رونے کا اسٹاک کل ختم ہو گیا تھا ۔۔ ہی ہی ہی۔۔ آج ری لوڈ کیا جایا گیا اسٹاک۔۔ نیکسٹ فیو ڈیز کے لیے۔۔۔۔