اچھا۔۔! میں سمجھی کوئی ابھی آ کر کہے گا کہ کوئی چھوٹے اور کوئی بڑے۔۔آدھے زیادہ کالے اور آدھے کچے۔ کھانے میں بھی مزے کے تھے۔ماشاللہ
دکھنے میںتو مزے کے لگ رہے ہیں۔ کیا کھانے میں بھی اتنے ہی مزے کے ہیں۔
ویسے اس کی ریسیپی کہاںہے؟
واؤ۔۔ اتنے مزے کے لگ رہے ہیں ۔۔ کھلاؤ تو اصل مزہ پتا چلے نہ ۔۔:tounge:۔۔ اکیلے اکیلے بنا کے کھا لئے ۔۔سارہ، میں نے بنائے ہیں آج۔
یہ کھویا کیا گھر میں بن سکتا ہے؟
ہمت بھائی ساؤتھ کوریا میں رہتے ہیں، جہاں کے لوگوں کی شکلیں ”کھوئی کھوئی“ سی لگتی ہیں۔آپ کہاں رہتے ہیں کیا وہاں کھویا نہیں ملتا ؟