گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس کی کوئی ویڈیو مل سکتی ہے۔ تھوڑا دل کو سکون تو آئے گا۔
پولیس والے کو دیکھیں۔ اس کے اوپر لیٹ کر اس کو بچا رہا ہے۔
نیائے تم کو پکارتا ہے
سنو جو تم میں اُدارتا ہے
ہمیشہ جیتی ہے آدمیت
جو ظلم کرتا ہے ہارتا ہے
ستم کا سر ہم قلم کریں گے
جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
 

دلاور خان

لائبریرین
پولیس والے کو دیکھیں۔ اس کے اوپر لیٹ کر اس کو بچا رہا ہے۔
نیائے تم کو پکارتا ہے
سنو جو تم میں اُدارتا ہے
ہمیشہ جیتی ہے آدمیت
جو ظلم کرتا ہے ہارتا ہے
ستم کا سر ہم قلم کریں گے
جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
کم از کم اس کی مونچھیں تو نوچ دینی چاہیے تھیں۔
 

عمران خان

محفلین
بہت افسوسناک واقعات ہوئے ہیں۔۔ پولیس کا کردار انتہائی شرمناک رہا۔۔ لیکن میں کہوں گا کہ مذہبی لیڈران کو بھی اپنے پیروکاروں کو جو انہیں جی جان سے زیادہ چاہتے ہیں۔۔ اس طرح استعمال نہیں کرنا چاہیے۔۔ اشتعال انگیزی سے پرھیز کرنا چاہیے۔۔
باقی کاش کہ سب کراچی میں روزانہ 15 سے 20 بےگناہ لوگوں کی شہادت کا بھی اسی طرح نوٹس لے لیں اور اکٹھے ہو کر اس کے خلاف بھی احتجاجی تحریک چلا لیں۔۔ جہاں لاشیں گرانا روز کا معمول بن چکا ہے۔۔
مگر شاید کراچی میں جاں بحق ہونے والوں کو یا تو پاکستانی نہیں سمجھا جاتا یا پھر وہ مسلمان نہیں ہوتے۔۔
یا پھر وہ حکومت کی نہیں اپوزیشن کی مرضی سے ٹارگٹ بنائے جاتے ہیں۔۔ اس لئے نام نہاد اپوزیشن خاموش رہتی ہے کوئی وزیر اعلٰی سندھ سے بھی استعفیٰ طلب کرنے کی جرات کر لے۔۔۔ ۔
اے کاش۔۔ کوئی وہاں سے بھی گلو بٹ جیسوں کوگرفتار کرا لے۔۔ میڈیا وہاں پر مرنے والے بےگناہوں کی فوٹیج بھی جاری کرئے۔۔
پولیس سربراہ کا ایسا ہی بیان نظر سے گذرا تھا کہ اتنی بڑی آبادی میں دس بیس روز اگر مر بھی جاتے ہیں تو کوئی بڑی بات نہیں۔۔
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔۔ لوگوں کو اپنے مذموم عزائم میں استعمال کرنے والوں سے بچائے۔۔اور ناکارہ حکومتوں سے نجات دلائے۔ آمین
 
اللہ کرے کہ مریم نواز اور کلثوم نواز بھی اسی طرح مریں۔۔۔۔۔ ذرا اس ویڈیو میں مرتی ہوئی بچی کو دیکھیں اور پس منظر میں بدعائیں سنیں
 

قیصرانی

لائبریرین
یقین کریں کہ اس سارے معاملے پر نون لیگ کا مؤقف سن سن کر تو میری حیرانی نہیں جا رہی۔
کیا وہ سارے بے وقوف ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ عوام ان کی باتوں پر یقین کر لے گی، یا وہ عوام کو بے وقوف یا بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں جن کو کچھ پتا نہیں چلے گا۔۔۔ ۔۔
جب عوام کی اتنی بڑی "اکثریت" انہیں ووٹ دے کر تیسری بار حکومت میں لا سکتی ہے تو پھر اچنبھا کیسا؟ :(
 

عباس اعوان

محفلین
ووٹ دینے والی بھی عوام
حکومت میں لانے والی بھی عوام
35پنکچر لگانے والی بھی عوام

تو ۔۔۔شکوہ کیسا ؟؟؟
اور کِس سے ؟؟؟؟
اور کیوں ؟؟؟؟
 

آبی ٹوکول

محفلین
وہ سؤر کی تھوتھنی کی شکل والا رانا ثناء اللہ کہتا ہے گلو بٹ سائکو ہے دیکھو کہہ کون رہا ہے ہیں جی ؟؟؟ اور چول دے پتر چلو وہ گلو بٹ تو سائکو ہوا مگر کیا وہ ساری پنجاب پولیس بھی سائکو تھی جو اس کے پیچھے یوں بھاگ رہی تھی جیسے پی ٹی کی ریہرسل کررہی ہو اور وہ انکا پی ٹی ماسٹر ہو ؟؟ اور پھر سب سے بڑھ کر پنجاب حکومت کی سائکی کے سائکو ہونے میں بھلا کیا شبہ رہ جاتا ہے کہ جنھوں نے ایک چھوٹی سی چیز کے لیے اتنے بندے مار دیئے اور وہ تمہارا نام نہاد خادم اعلٰی جس نے سائکو ہونے میں پی ایچ ڈی کررکھی ہے اسکا کیا ؟؟؟؟ جب وہ کہتا ہے کہ اگر میں ذمہ دار ثابت ہوا تو میں استعفٰی دے دوں گا اس سائکو سے پوچھو کہ تمہاری ذمہ داری ثابت کیسے کی جائے تم کہتے ہو تمہیں خبر ہی نہ تھی تو کیا یہ تمہاری نااہلی نہ تھی اور جب نااہلی ثابت ہوگئی تو غیر زمہ داری بھی ثآبت ہوگئی اور جب تمہاری غیر زمہ داری ثابت ہوئی سانحہ لاہور کہ زمہ دار بھی تم ہی ٹھرے سائکووووووووو نہ ہو توووووووووووو
 

عباس اعوان

محفلین
ووٹ دینے والی بھی عوام
حکومت میں لانے والی بھی عوام
35پنکچر لگانے والی بھی عوام

تو ۔۔۔ شکوہ کیسا ؟؟؟
اور کِس سے ؟؟؟؟
اور کیوں ؟؟؟؟
بحث لمبی ہوجائے گی محترم، ورنہ اتنا تو آپ بھی جانتے ہیں کہ 35 پنکچر عوام نے نہیں، حکمرانوں نے لگائے/لگوائے، باقی آپ خود سمجھدار ہیں، جو کچھ بین السطور ہے، وہ آپ جان گئے ہوں گے۔۔۔۔
 
گلو بٹ 'ز' - تازہ ترین ورژن
ایک بھائی نے تو پوری پروٹیکشن کر رکھی ہے
10500474_522827564510090_7138907503617502762_n.jpg
 

x boy

محفلین
ہر شہر میں کوئی نا کوئی بٹ ہے اپنے کراچی کو دیکھ لیں ہر محلے علاقے میں بٹ ملینگے،،،
کراچی میں بٹ دراصل اوجھڑی کو کہتے ہیں :D:biggrin::grin::ROFLMAO::mrgreen:
 
عمران خان کی میڈیا سے گفتگو کے دوران نواز شریف پر بہت بڑا سوال کھڑا کر دیا۔۔۔
انسانوں کے ہاتھ ہوتے ہیں پنجے نہیں۔۔۔
واہ وا۔۔۔ واہ وا۔۔۔۔۔۔۔
شیر بالوں والے ہوتے ہیں گنجے نہیں۔۔۔۔:laugh:
 
Top