گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

زرقا مفتی

محفلین
Grammatically yours: 'Gullu' may make it to Oxford Dictionary
5423f67dc22fd.jpg

www.dawn.com/news/1134268
 

زرقا مفتی

محفلین
لاہور: (دنیا نیوز) سانحہ ماڈل ٹائون کے اہم کردار گلو بٹ کو لاہور کی کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے دوران گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار گلو بٹ کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ گلو بٹ کی نظر بندی غیر قانونی ہے اور اسے مزید حراست میں رکھنا غیر قانونی ہے اس لئے اسے فوری طور پر رہا کیا جائے۔ گلو بٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے دوران وہاں کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑے تھے اور اس کے بعد علاقے میں موجود جنرل سٹورز سے کولڈ ڈرنکس بھی زبردستی چھینے تھے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/238440#sthash.VOv3uUZ8.dpuf
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر زبان دانی دیکھی جائے تو عمران خان اور پی ٹی آئی والوں سے بڑا گلو بٹ کوئی نہیں۔ اسی پوسٹ پر آنے والی ریٹنگز سے میری بات کی تصدیق ہو جائے گی :)
 
Top