عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اچھا، ضمانت نہیں ہونی چاہیے تھی ؟پومی بٹ بھی ضمات پر رہا انصاف کا بول بالا
اچھا، ضمانت نہیں ہونی چاہیے تھی ؟پومی بٹ بھی ضمات پر رہا انصاف کا بول بالا
نہیں تمام گلو بٹوں اور پومی بٹوں کو فری ہینڈ دے کر ملک میں سول وار شروع کروا دینی چاہیئے اس سے عوام اور سیاسی جماعتوں پر بٹوں کی دھاک بیٹھ جائے گی اور نون لیگ کی حکومت کی ساکھ بڑھے گیاچھا، ضمانت نہیں ہونی چاہیے تھی ؟
خانہ جنگی ۔۔۔!!!نہیں تمام گلو بٹوں اور پومی بٹوں کو فری ہینڈ دے کر ملک میں سول وار شروع کروا دینی چاہیئے اس سے عوام اور سیاسی جماعتوں پر بٹوں کی دھاک بیٹھ جائے گی اور نون لیگ کی حکومت کی ساکھ بڑھے گی
آئندہ جس فریق پر وہ حملہ کریں گے وہی مقابلہ پر آئے گاخانہ جنگی ۔۔۔!!!
جنگ دو طرفہ ہوتی ہے، مقابلے پر کون آئے گا؟
لیکن وہ سب فریق تو پرامن انقلاب والے ہیں۔ کیا وہ لڑیں گے ؟آئندہ جس فریق پر وہ حملہ کریں گے وہی مقابلہ پر آئے گا
نہیں ایک بیٹے کو گولی لگے گی تو اس کا باپ گولی کا نشانہ بننے سامنے آ جائے گا ایک ماں حکومتی بربریت کا نشانہ بنے گی تو اُس کی بیٹی اپنا خون بہانے آگے آ جائے گی کیونکہ عوام کا ہے فرض بجھائے خون لیگ کی پیاسلیکن وہ سب فریق تو پرامن انقلاب والے ہیں۔ کیا وہ لڑیں گے ؟
ایک طرف کے 8 آدمیوں کے خلاف پرچہ کاٹا گیا اور دوسری طرف سے کسی کو پوچھا بھی نہیں گیا، جبکہ کل گوجرانولا میں دو طرٍفہ پتھراؤ اور جوتا باری کا سلسلہ مناسب وقفے سے منعقد ہو تا رہا ہے۔نہیں ایک بیٹے کو گولی لگے گی تو اس کا باپ گولی کا نشانہ بننے سامنے آ جائے گا ایک ماں حکومتی بربریت کا نشانہ بنے گی تو اُس کی بیٹی اپنا خون بہانے آگے آ جائے گی کیونکہ عوام کا ہے فرض بجھائے خون لیگ کی پیاس
صبر کا بھی ایک پیمانہ ہوتا ہے
آپ نے ایف آئی آر پڑھ لی ؟؟؟ایک طرف کے 8 آدمیوں کے خلاف پرچہ کاٹا گیا اور دوسری طرف سے کسی کو پوچھا بھی نہیں گیا، جبکہ کل گوجرانولا میں دو طرٍفہ پتھراؤ اور جوتا باری کا سلسلہ مناسب وقفے سے منعقد ہو تا رہا ہے۔
صبر کا پیمانہ تو پہلے ہی لبریز ہو چکا !!!
کیا مشرف ضمانت پر رہا نہیں ہے؟
ان دونوں محترم ہستیوں کا ذکر کرنے کی کیا ضرورت پڑ گئی آپ کو۔۔خوشبو لگا کر کسی اور کی بات کر لیا کریں اَنکل۔۔ثواب ملے گا۔۔یہ پاکستان ہے
برطانیہ نے بھی الطاف کی ضمانت دو دن میں کردی تھی۔ اس لحاظ سے پاکستان اور برطانیہ برابر ہوئے کہ الطاف پر مقدمہ بھی چل ہی رہا ہے
آپ کے پاس ہے تو پڑھا دی جیے۔آپ نے ایف آئی آر پڑھ لی ؟؟؟
نہیں ایک بیٹے کو گولی لگے گی تو اس کا باپ گولی کا نشانہ بننے سامنے آ جائے گا ایک ماں حکومتی بربریت کا نشانہ بنے گی تو اُس کی بیٹی اپنا خون بہانے آگے آ جائے گی کیونکہ عوام کا ہے فرض بجھائے خون لیگ کی پیاس
صبر کا بھی ایک پیمانہ ہوتا ہے
ان دونوں محترم ہستیوں کا ذکر کرنے کی کیا ضرورت پڑ گئی آپ کو۔۔خوشبو لگا کر کسی اور کی بات کر لیا کریں اَنکل۔۔ثواب ملے گا۔۔
کوں بھائی۔۔کوں ہوگا۔۔خواہ مخواہ ایویں۔۔۔ان کی باتیں آپ کررہے ہیں۔۔ایسے نہیں کریں۔۔اب ہی تو ذکر شروع ہوگا
کوں بھائی۔۔کوں ہوگا۔۔خواہ مخواہ ایویں۔۔۔ان کی باتیں آپ کررہے ہیں۔۔ایسے نہیں کریں۔۔
کیا دیکھوں؟ سامنے درخت ہے میرے گرین کلر کا۔۔ا
ابھی اگے اگے دیکھییے
یہ انگریزی میں لکھا ہوا ہے۔۔۔ دا لاہور ہائی کورٹ۔۔۔ ا م م م م م م ۔۔۔۔ہو از ۔۔ا م م م ۔۔۔اون بیل۔۔۔دی اینڈ۔۔ ریڈنگ فنش۔۔LHC orders release of Gullu Butt on bail
LAHORE: The Lahore High Court on Tuesday ordered the release of Gullu Butt who is allegedly an active member of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and police tout, on bail, Express News reported.
http://tribune.com.pk/story/747584/lhc-orders-release-of-gullu-butt-on-bail/
کیا دیکھوں؟ سامنے درخت ہے میرے گرین کلر کا۔۔
ا
اگےگلو بٹ ہے
پاکستان کا سب سےبڑا گلوبٹ مشرف و الطاف ہیں
پرویز مشرف صاحب اور جناب الطاف حسین بھائی۔۔دو الگ الگ شخصیت ہیں۔۔
آپ واحد کا جمع نہیں بنا سکتے اتنے بڑے ہوکر۔۔۔۔بٹ کا پلولل بٹز ہوتا ہے۔۔
آپ محفل کے بٹ ہیں۔۔ ہر جگہ آکر ڈانڈا چلاتے ہیں۔۔۔