گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دھکا سٹارٹ تو بول دیا لیکن مبارک بھول گئے۔۔۔ آخر ٹائپنگ کی محنت تو ہم نے کی ہے نا۔ڈرائیور کیا مطلب؟؟؟
دھکا اسٹارٹ گاڑی کو اتنی دیر سے دھکا کون لگارہا ہے!!!
دھکا سٹارٹ تو بول دیا لیکن مبارک بھول گئے۔۔۔ آخر ٹائپنگ کی محنت تو ہم نے کی ہے نا۔ڈرائیور کیا مطلب؟؟؟
دھکا اسٹارٹ گاڑی کو اتنی دیر سے دھکا کون لگارہا ہے!!!
بہت شکریہ ،آپ کو ہزاری منصب مبارک ہو گُلِ یاسمیں
چلیں اب دے دیتے ہیں۔۔۔دھکا سٹارٹ تو بول دیا لیکن مبارک بھول گئے۔
ہاں جی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔چلیں اب دے دیتے ہیں۔۔۔
ہم کو بہت بہت مبارک ہو کسی کو ہزاری بنانا!!!
ایسے ویسے۔۔۔ہوتے ہیں کیا حادثات بھی یہاں؟
وہ کس بات کی؟؟؟ہاں جی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔
لیکن ہماری مبارک تو پھر بھی رہ گئی نا۔
آخر گُلِ یاسمیں کا موبائل یا لیپ ٹاپ استعمال ہوا ہو گا، بجلی خرچ ہوئی ہو گی، انٹرنیٹ استعمال ہوا ہو گا اور سب سے زیادہ گُلِ یاسمیں کی توانائی، خیالات اور وقت بھی تو خرچ ہوا ناںوہ کس بات کی؟؟؟
اتنے زیاں پر تو اظہار افسوس بنتا ہے!!!آخر گُلِ یاسمیں کا موبائل یا لیپ ٹاپ استعمال ہوا ہو گا، بجلی خرچ ہوئی ہو گی، انٹرنیٹ استعمال ہوا ہو گا اور سب سے زیادہ گُلِ یاسمیں کی توانائی، خیالات اور وقت بھی تو خرچ ہوا ناں
لو جی۔۔۔ لکھ لکھ کے ہم تھک گئے۔۔۔ ساری مبارک خود کو دے رہے آپ،وہ کس بات کی؟؟؟
دیکھا سید عمران۔۔۔ کون کہتا ہے کہ دنیا میں حساب دان اور احساس کرنے والے نہیں ہیں؟آخر گُلِ یاسمیں کا موبائل یا لیپ ٹاپ استعمال ہوا ہو گا، بجلی خرچ ہوئی ہو گی، انٹرنیٹ استعمال ہوا ہو گا اور سب سے زیادہ گُلِ یاسمیں کی توانائی، خیالات اور وقت بھی تو خرچ ہوا ناں
ہاں تو روبرو کیجئے نا اظہارِ افسوس تا کہ ہمارا غم بھی ہلکا ہو کچھ۔اتنے زیاں پر تو اظہار افسوس بنتا ہے!!!
لے لیجیے مبارک باد۔۔۔سیدھے سے ہماری مبارک دے دیجئے
خیر مبارک جی خیر مبارک۔لے لیجیے مبارک باد۔۔۔
اب شکوہ ما کوا!!!
میری نظر ہی ابھی پڑی۔ تاخیر کے لئے معذرت۔ جیتی رہیئے خوش رہیئےکراچی سے مبارک آتے آتے اتنے دن لگ گئے۔
خیر مبارک
خوش رہئیے ہمیشہ۔
اللہ معاف کرے ہم نے اس لئے تھوڑی لکھا تھا ۔میری نظر ہی ابھی پڑی۔ تاخیر کے لئے معذرت۔ جیتی رہیئے خوش رہیئے