مبارکباد گلِ لالہ کو مبارک باد

شمشاد

لائبریرین
گلِ لالہ نے مبتدی سے معاون کا سفر چند دنوں میں طے کیا۔ اگر یہی حال رہا تو یہ اس محفل کے تیز رفتار اراکین میں سے ایک ہوں گی۔

مبارک ہو گلِ لالہ، اب یہ رفتار قائم رکھیئے گا۔
 
گلِ لالہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

جی بہت شکریہ۔ ہم کوشش کریں گے کہ رفتار کم نہ ہونے دیں :D
 
ماوراء

محفلین
مبارک گلِ لالہ۔

آپ نے اپنے دستخط میں “لاحاصل“ کیوں لکھا ہے؟ کہیں آپ نے لاحاصل ناول تو نہیں پڑھا اور اس سے متاثر ہو کر اس کا نام دستخط میں رکھ لیا ہے؟
 
پاکستانی

محفلین
thbaby_teeth_4_text.gif
 
الف عین

لائبریرین
ابھی تھوڑی دیر پہلے تو میں نے ان کو خوش آمدید کہا ہے اور اب یہ مبارکباد بھی ڈیو ہو گئی ہے۔ کمال ہے گلِ لالہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اب جلد ہی منفرد بننے کے آثار لگتے ہیں۔
 
گلِ لالہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
مبارک گلِ لالہ۔

آپ نے اپنے دستخط میں “لاحاصل“ کیوں لکھا ہے؟ کہیں آپ نے لاحاصل ناول تو نہیں پڑھا اور اس سے متاثر ہو کر اس کا نام دستخط میں رکھ لیا ہے؟
بہت بہت شکریہ ماوراء

اصل میں ہم جوکچھ signatures میں لکھنا چاہ رہے تھے اس کی اردو کے لئے ہمیں اس سے زیادہ موزوں لفظ کوئی اور نہیں ملا
ویسے ہم نے عمیرہ احمد کے لاحاصل سے لیکر پیرِ کامل (صعلم) تک شاید ہی کوئی بک مس کی ہو گی۔
 
گلِ لالہ

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
ابھی تھوڑی دیر پہلے تو میں نے ان کو خوش آمدید کہا ہے اور اب یہ مبارکباد بھی ڈیو ہو گئی ہے۔ کمال ہے گلِ لالہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اب جلد ہی منفرد بننے کے آثار لگتے ہیں۔
:) بہت بہت شکریہ ۔ آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔
 
Top