ويرى ٹرو ! اسى ليے تو قرآن كريم كو سينوں كى بيماريوں كى شفا (شفاء لما في الصدور Healing for the ailments of hearts) کہا گيا ہے اور اسى ليے ہمارے ليے شريعت لے كر آنے والے نبى صلى الله عليه وسلم كو رحمة للعالمين (mercy for all the worlds) كہا گيا ہے۔میرا کبھی اس سچوئیشن سے پالا نہیں پڑا نور۔
لیکن میری پھوپھو جوائنٹ فیملی میں رہتی ہیں۔۔ یہاں یوکے میں
اور ان کی بہو پردہ کرتی ہیں۔۔
ان کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں ۔۔ لیکن ان چھ سالوں میں ہم نے ان کو ود آؤٹ حجاب کے نہیں دیکھا۔۔
میرے بھائیوں نے آج تک ان کو نہیں دیکھا۔۔ کیونکہ وہ گھر میں بھی اپنے برادر ان لوز کے سامنے نہیں آتی۔۔ اگر آنا پڑ جائے تو نقاب میں ہوتی ہیں۔۔
آئی ایم سو شیور کہ ہم ایک گھر میں رہتے ہوئے بھی کزنز کے درمیان ایک حد رکھ سکتے ہیں۔۔ اٹ از فور آؤر اون بینیفیٹس۔۔