فرحان دانش
محفلین
گلگت بلتستان کے الیکشن میں شدید دھاندلیاں
PPP کے علاوہ تمام سیاسی اور سماجی تنظیموں نے الیکشن کے نتائج مسترد کردیئے
PPP کے علاوہ تمام سیاسی اور سماجی تنظیموں نے الیکشن کے نتائج مسترد کردیئے
جو پہلے سودے بازی ہوئی تھی، اس سے منکر ہو گئے ہوں گے۔
چلیںمتحدہ کو ایک سیٹ تو مل گئی۔ ورنہ ایمانداری سے یہ بھی نہیں ملنی تھی۔
متفق ۔ ایم کیو ایم اس دھاندلی میں برابر شریک ہے ۔ ویسے ایم کیو ایم نے دو نشستوں کا مطالبہ کیا تھا اور معاملات ایک نشست پر طے ہو گئے ۔
گلگت بلتستان کے الیکشن میں شدید دھاندلیاں
PPP کے علاوہ تمام سیاسی اور سماجی تنظیموں نے الیکشن کے نتائج مسترد کردیئے
کچھ تو خدا کا خوف کرنا تھا۔
الیکشن میںدھاندلی ایک طرف، ان مستقل قومی مصیبت والوں نے جیو ٹی وی کے پروگرام پر اپنا لیبل یعنی
mqm television اور مونوگرام لگا ڈالا۔۔
او بھائی، کم از کم ٹی وی پروگراموںسے ساتھ تو دھاندلی نا کرو۔۔۔۔
جیسے اے آر وائی والے ہمدر ہیںیہ کسی ہمدرد کا یوٹیوب چینل ہےاور اسی نے یہ مونوگرام لگا یا ہوا یے ۔
جیسے اے آر وائی والے ہمدر ہیں
جی جو کچھ بھی ہے جمہوریت چلنی چاہیے۔ اسے چلنے تو دیں
ایم کیو ایم الرجی اب یہاں کیوں شروع ہو گئی ؟؟؟
ایم کیو ایم اگراس دھاندلی میں شامل ہوتی تو اس کو کم ازکم آٹھ دس نشستیں تو ملتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن اور آزاد امیدوارں کا مطالبہ کیا تھا ؟؟؟ اور معاملات کتنی نشستوں پر طے ہو ئے تھے ؟؟؟
غزل:
جواب آں غزل: