گل احمد 2009 میگ

تعبیر

محفلین
تصویریں‌ بہت چھوٹی ہیں‌تعبیر !

مع السلام

علی آپ نے اس سائیٹ پر جاکر دیکھنی ہیں
یا ان تصاویر کو کلک کریں تو سائیٹ اوپن ہو جائے گی

مجھے نہیں پتہ کہ انہیں یہان کیسے پوسٹ کرون کہ رائیٹ کلک بند ہے :rolleyes:


شکریہ بہت اچھےےےےےےےےےےےےےےےےؤ تعبیر کہاں ہوتی ہیں آپ

یہیں ہوتی ہوں آپ کے آس پاس

جہاں آپ تھیں وہیں میں بھی تھی یوں سمجھیں ;)
 

ماوراء

محفلین
شئیر کرنے کا شکریہ تعبیر۔۔

آج میری دوستیں میرے گھر آئی تھیں۔۔ہم نے یہ سارے ڈیزائن دیکھے۔ ان میں سے ایک دو ہم نے بنوانے کا سوچا ہے۔
 

تعبیر

محفلین
شکریہ ماوارء مجھے بھی کچھ اتنی اچھی لگیں کہ دل کر رہا ہے خریدنے کو :)

آپ کی طرف کیا اتنی گرمی ہوتی ہے کہ آپ لان کے سوٹس پہنتے ہیں؟؟؟
میں لان کے سوٹس یہاں نہیں لاتی ویسے
 

ماوراء

محفلین
لان تو نہیں میں نے کبھی لی۔۔کاٹن کے سوٹس لے لیتی ہوں۔۔
لیکن ہم نے صرف ڈایزائنز دیکھے ہیں۔۔چھوٹے پاجامے اور فراک نما قمیض ۔۔زبردست لگ رہا ہے۔
اور ویسے بھی ہم پاکستان جانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔۔وہیں کے لیے سوچ رہے تھے۔۔ یہاں تو بہت ہی کم پہننے ہوتے ہیں۔ میں جتنے کپڑے لائی تھی پاکستان سے۔۔ان میں سے چند ایک ہی پہن سکی۔

اور گرمی کافی ہو جاتی ہے یہاں گرمیوں میں۔۔۔بہت سے لوگوں کو میں نے لان کے پہنے بھی دیکھا ہے۔
 

arifkarim

معطل
بہت شکریہ۔ میری والدہ ڈیزائنر ہیں اور سیتی بھی ہیں۔ انکی تو عید ہو گئی یہ ڈیزائنز دیکھ کر۔ کاش تصاویر کا سائز تھوڑا بڑا ہوتا :rolleyes:
 

تعبیر

محفلین
بہت شکریہ۔ میری والدہ ڈیزائنر ہیں اور سیتی بھی ہیں۔ انکی تو عید ہو گئی یہ ڈیزائنز دیکھ کر۔ کاش تصاویر کا سائز تھوڑا بڑا ہوتا :rolleyes:


ارے واہ آپ نے اتنی بڑی بات ہم سب سے اب تک چھپائی کیوں :confused:
چلیں جلدی سے کچھ دیزائنز پوسٹ کریں
ہاں کاش کہ نا صرف سائیز بڑا ہوتا بلکہ ہم انہین محفوظ بھی کر سکتے :(


:laughing: :laughing: :laughing:

سر کچھ پسند آیا کہ نہیں
اچھی حس مزاح ہے آپکی :)
 

ماوراء

محفلین
بہت شکریہ۔ میری والدہ ڈیزائنر ہیں اور سیتی بھی ہیں۔ انکی تو عید ہو گئی یہ ڈیزائنز دیکھ کر۔ کاش تصاویر کا سائز تھوڑا بڑا ہوتا :rolleyes:
واہ زبردست۔ اوسلو میں ہوتیں تو میں نے ان کے پاس آ جانا تھا۔:(
اور میگزین پی ڈی ایف فائل میں ڈاؤنلوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے بغیر تو چھوٹی تصاویر بھی اور اتنی دیر بھی لگتی ہے دیکھنے میں۔ فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں۔

ارے واہ آپ نے اتنی بڑی بات ہم سب سے اب تک چھپائی کیوں :confused:
چلیں جلدی سے کچھ دیزائنز پوسٹ کریں
ہاں کاش کہ نا صرف سائیز بڑا ہوتا بلکہ ہم انہین محفوظ بھی کر سکتے :(
محفوظ کر سکتے ہیں نا۔۔!
 

تعبیر

محفلین
ارے ہاں

شکریہ ماوراء ایک آئی کون سے تو تصویریں بڑی بھی ہو جاتی ہیں

عارف آپکا بلکہ میرا مسئلہ بھی حل ہو گیا ماوراء کی بدولت :)
 

زینب

محفلین
آپا تعبیر یہ ابھی مارکیٹ میں‌نہیں آئے ۔۔۔۔۔۔۔اس ماہ کے آخر تک مارکیٹ میں آجایئں گے گل احمد کے یہ ڈئزائن۔۔۔۔۔
 
Top