مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسی لیے تو بڑے بزرگ کہا کرتے تھے کہ اچھے بچے ضد نہیں کرتے 😊
کہا کرتے تھے نا۔۔۔۔ تب تک عمل بھی کیا۔
مگر آج کل کے بزرگ خود ہی سکھاتے ہیں کہ ڈیل پہلے ہونی چاہئیے۔ اور ہم نے اسی پر عمل کیا۔
آپ کنستر بھیجنے کی حامی بھرتے تو ہم نے بھلا کب ضد کرنی تھی ۔
صحیح کہا نا سیما علی آپا
 
سیما علی

لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
R8GwjQq.jpg

ہماری پیاری اور دلاری بٹیا کو منصبِ پندرہ ہزاری بہت بہت مبارک جیتی رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں ❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰
 
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
R8GwjQq.jpg

ہماری پیاری اور دلاری بٹیا کو منصبِ پندرہ ہزاری بہت بہت مبارک جیتی رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں ❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰
سلامت رہئیے سیما آپا ---- آپ ہماری بہت اچھی آپا ہیں سچ میں :love: :love: :love:
خیر مبارک۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top