رانا
محفلین
میں نے بچپن میں ایک گیم کھیلی تھی۔ اب اسکا نام بھی پورا یاد نہیں لیکن مجھے بہت پسند ہے اس کے کچھ ہنٹ دے رہا ہوں اگر کوئی دوست اسکا صحیح نام اور ڈاؤن لوڈ کا لنک بتا سکیں تو مشکور ہوں گا۔
اسکے نام میں ایک لفظ شائد ghost ہے۔
اس گیم کا دوسرا پارٹ بھی آیا تھا۔
ایک ایڈونچر گیم ہے۔
اس میں ایک داڑھی والا چھوٹا سا آدمی بطور ہیرو ہوتا ہے۔
اور پہلا سین کسی قبرستان کا سا ہوتا ہے جس میں وہ چلتا جاتا ہے اور راستے میں زمین سے مردے نکلتے رہتے ہیں اور وہ ان کو ایک تیر کی طرح کے ہتھیارسے مارتا ہے۔
اگر کسی قبر پر وہ فائر کرے تو اس میں سے ایک گدھ نکلتا ہے جو ایک ستاروں کا ہالا پھینکتا ہے جسے سے وہ ہیرو کچھ دیر کےلئے مینڈک میں تبدیل ہوجا تا ہے۔
اور کبھی کسی دشمن کو مارنے سے اسکو نیلے رنگ کی وردی بھی ملتی ہے اور کبھی مختلف ہتھیار ملتے ہیں جیسے چاقو اور آگ وغیرہ۔
ان ہنٹس سے اگر کسی کو سمجھ میں آجائے تو پلیز لنک یا کم از کم گیم کا پورا نام بتا دیں پھر شائد ریمبو سینٹر سے مل جائے۔ اب کوئی کہے گا کہ بچپن کے گیم کو آخر کھیلنے کا شوق کیوں چرایا ہے تو جناب یہ راز کی بات ہے