مبارکباد گمنام زندگی ایک ہزاری

قیصرانی

لائبریرین
ابھی دیکھا کہ گمنام زندگی نے 1000 مراسلے پورے کر لئے ہیں بلکہ ابھی 1054 پر براجمان ہیں۔ چونکہ مجھے مبارکبادی دھاگہ نہیں ملا، اس لئے یہ نیا دھاگہ کھول رہا ہوں
بہت بہت مبارک ہو ایک ہزاری :)
 

محمداحمد

لائبریرین
دراصل بیچ میں کافی عرصے "گمنام صاحب" "گمُ" رہے ہیں۔ :)

محفل میں کم کم ہی آتے ہیں پوچھیے ان سے کہاں غائب رہتے ہیں۔ :)
 
Top