گمنام پراکسی کا استعمال کیسے کیا جائے؟

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

کیا آپ میں سے کسی کے پاس بلاک کی ہوئی سائٹ تک رسائی کے لیے گمنام پراکسی (anonymous proxy) کے استعمال کے بارے میں معلومات ہیں؟

دراصل شمشاد بھائی کئی دنوں سے ایسی ہی پرابلمز کے باعث فورم پر نہیں آ پا رہے۔ میرے ذہن میں خیال آیا تھا کہ شاید گمنام پراکسی کے ذریعے ان کی یہاں آمد ممکن ہوجائے۔

والسلام
 

قیصرانی

لائبریرین
[align=left:608c4d353c][eng:608c4d353c]http://labnol.blogspot.com/2005/12/how-to-access-blocked-websites.html[/eng:608c4d353c][/align:608c4d353c]
 

قیصرانی

لائبریرین
فائر فاکس کی ٹول بار

[align=left:f8003912ce][eng:f8003912ce]http://tech-buzz.net/2006/08/03/709/[/eng:f8003912ce][/align:f8003912ce]
 

قیصرانی

لائبریرین
[align=left:4dd66223e5][eng:4dd66223e5]http://tech-buzz.net/2006/10/07/sneak-into-websites-using-sneakyusercom-2/[/eng:4dd66223e5][/align:4dd66223e5]
 

قیصرانی

لائبریرین
[align=left:6f8c5a9bbc][eng:6f8c5a9bbc] Tasha on September 20th, 2006 at 1:02 am

Ben here is the following details to use a proxy:

1) Go to Tools
2)Internet Options
3)Connections
4)Lan settings
5) Where is says Proxy server, click the wee square and type in the proxy number then ok.

ُProxy numbers are here

207.71.18.26 80
60.48.141.251 8080
211.216.205.8 8080

use any of above, 80 and 8080 are port numbers and rest is ip address

[/eng:6f8c5a9bbc][/align:6f8c5a9bbc]
[eng:6f8c5a9bbc]http://tech-buzz.net/2006/05/13/how-to-access-blocked-websites/[/eng:6f8c5a9bbc]سے لیا گیا
 

الف عین

لائبریرین
کیا یہ جنرل آئ پی پتے ہیں منصور؟؟
میرا خیال تھا کہ آپ اپنی آئ ایس پی کے ہی نمبر استعمال کر سکتے ہیں۔ میں‌موبائل جی پی آر ایس میں اس کی کوشش بھی کرتا رہا تھا، کچھ تو فری ویپ کے آئ پی بھی ہیں۔ دیکھیں مثلاً
http://smsjunction.com
 

بدتمیز

محفلین
بہتر نہیں ہوگا کہ وہ کسی anonymous surfing والی ویب سائیٹ سے محفل کو access کریں۔ میرے خیال میں گمنام پراکسی کو manually configure کرنا نوارد کے لئے ذرا مشکل ہے۔ کیونکہ آپ کو جو لسٹ ملتی ہے اس کی بھی surity نہیں ہوتی کہ اس کے anonymous proxies واقعی میں خفیہ ہیں اس کو آپ کو خود چیک کرنا پڑتا ہے۔
ان کو کہیں کے
www.vtunnel.com یا www.fsurf.com کا استعمال کریں۔
پہلی سے ان کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہئے دوسری استعمال کرتے ہوئے شائد لاگ ان میں مسئلہ آئے۔ اس کا حل لاگ ان کے لنک کو کاپی پیسٹ کر کے پھر انفارمیشن دے کر کام بن جائے گا۔
 

محمد فہیم

محفلین
السلام علیکم!
نبیل بھائی میرے پا س اس کا حل ہے سو فیصد۔وہ اس طر ح کے میر ے پاس ایک سافٹ وئیر ہے جو کہ آپ کو گمنام سفرنگ کرواتا ہے۔کافی عرصہ پہلے میرے پی سی سے ڈاٹ ٹی کے کی سائٹس نہیں کھلتیں تھیں۔جب میں نے یہ سافٹ وئیر استعمال کیا تو ہر سائٹ کھولنے لگی جو لے میرو isp نے بلاک کی ہوئی تھیں۔یہ سافٹ وئیر ان تمام کے مقابے مین کافی فائدہ مند ہے۔سافٹ وئیر ٹرائل ورژن ہے ۔یہ ہی اس کی خامی ہے ۔ااگر چاہے تو یہ میسج لکھ دیں
وسلام۔
 

پاکستانی

محفلین
بھائی میرے سافٹ وئیر کا نام تو لکھ دیں ہو سکتا ہے کچھ اور لوگ بھی اس بارے میں کافی کچھ جانتے ہوں۔
 

دوست

محفلین
سافٹ وئیر کا نام دے دیں کریک ڈھونڈنا خاکسار کا کام ہے۔
انشاءاللہ شمشاد صاحب کا کام بن جائے گا۔
ورنہ سائی فون بھی ایسی ہی چیز ہے اس کو نصب کریں اور انٹرنیٹ ایکسپلورر سے کوئی بھی ویب سائٹ کھول لیں۔ یہ پہلے فائر وال سے باہر کسی کمپیوٹر سے رابطہ کرتا ہے جس کے پاس سائی فون چل رہا ہو پھر اس کے ذریعے وہ ویب سائٹ اتار کر دکھاتا ہے۔
 

محمد فہیم

محفلین
اس کا استعمال کچھ اسطرح ہے کہ اس کے زریعے کو ئی بھی ویب براؤزر لانچ کریں۔یہ آپ کو ایک گمنام پراکسی فراہم کرے گا۔جو کے کسی بھی ملک کی ہو سکتی ہے بس تو شروع ہو جا ئیں کسی بھی ویب کے سفر کیلئے۔
 

اظفر

محفلین
نبیل برادر ویسے تو ایسی بہت سے سایٹس ہیں لیکن عام طور پر جب کسی آفس وغیرہ میں کچھ ویب سایٹس بند کی جائیں تب لازمی لازمی تمام خفیہ راستے بھی بند کر دییے جاتے ہیں ۔ 2008 میں ، میں نے موبی لنک فیصل اباد کے آفس میں ٹریننگ کے دوران 20 دن ہر طرح سے کوشش کی لیکن خفیہ برازونگ والی کوئی ویب سایٹ نہ چلا سکا ۔
اگر شمشاد بھائی کسی آفس یا کمپنی میں ہیں اور انہوں نے محفل بند کی ہوی ہے تو لگ بھگ ناممکن ہی ہو گا کہ خفیہ براوزنگ والی کوئی ویب استعمال کر سکیں ۔
اگر شمشاد بھائی پاکستان میں ہیں تو بتا دوں کہ پاکستان میں گیٹ وے پر کچھ مسیلہ چل رہا ہے جس کی وجہ سے کچھ ویب سایٹس اکثر ڈاون ہو جاتی ہیں جب کہ اسی وقت وہی ویب سایٹس دوسرے ممالک میں چل رہی ہوتی ہیں ۔ ایسی صورت میں کسی ٹنل کا استعمال کام کر جاے گا ۔
http://ctunnel.com
http://etunnel.com
http://dtunnel.com
 

اظفر

محفلین
مجھے یاد آیا میں ایک سافٹ ویر استعمال کرتا رہا ہوں‌۔ عام جگہ پر وہ بھی کام دے گا اور صارف کا آی پی بھی آگے نہیں‌جاتا ۔
ultrasurf یہ فری سافٹ ویر ہے آسانی سے مل جاے گا ۔ اس کی سیٹنگ بھی مینولی لازمی نہیں ہے آٹو میٹک سیٹنگ پر ہی چلا دیں چل جاتا ہے ۔ اور مزے کی بات یہ کہ لوکل ایریا نیٹ ورک والے یوزرز کے پاس بھی چلے گا ۔
 
Top