نوشین فاطمہ عبدالحق
محفلین
ہائے !
تسی مذکر ہو ؟
سوری سوری سر ! وہ نام ہی ایسا ہے نا !
تسی مذکر ہو ؟
سوری سوری سر ! وہ نام ہی ایسا ہے نا !
افففففففففف
توبہ
مس جی تو بہت کان پکڑواتی رہی ہیں ۔ اور آپ مجھے ہی " مس " کہنے کا ارادہ کر رہی ہیں ۔۔۔
نایاب کہہ لیں بھائی کہہ لیں لالہ کہہ لیں انکل کہہ لیں مگر " مس " نہ کہیئے گا ۔۔۔۔
بہت دعائیں سدا ہنسیں مسکرائیں