گناہ جھڑ‌جاتے ہیں

میاں شاہد

محفلین

GunahJharJateyHain.gif



حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
سبحان اللہ
والحمد اللہ
ولا الٰہ الاللہ
واللہ اکبر
کہنے کی وجہ سے گناہ ایسے جھڑتے ہیں جیسے (سردی میں) درخت سے پتے جھڑتے ہیں
[مسند احمد]


Sayyiduna Anas (RadhiAllaho anho) narrates
that Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) said:

Say

Subhanallah
(Glory be to Allah Who is above all faults)

Alhamdulillah
(All Praise be to Allah)

La ilaha illallah
(There is none worthy of worship except Allah)

and

Allahu Akbar
( Allah is the Greatest ),

this causes the sins to fall like leaves fall from trees.

{ Musnad Ahmad }



 

میاں شاہد

محفلین
سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ خیرا

شکریہ ، اچھی اچھی باتیں شیئر کرتے رہیں



السلامُ علیکم
اس تحریر کو پڑہنے، پسند کرنے اور حوصلہ بڑہانے کا بے حد شکریہ
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
والسلام
 
Top