محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ایک
چلیے نہ آپ کی نہ میری! پندرہ تک رکھ لیتے ہیں!بیس تو بہت ہی مشکل ہیں جی۔
اس کا پانچ سے دس کے درمیان رکھیں تو بہتر ہے۔
اگر ہم ابھی ہدف پورا کر کے دکھا دیں تو؟ 'کوئی منے گا جوگیا تیرا ہی کمال آ؟'رات چار بجے کا الارم لگا کر ہدف پورا کرنے کی کوشش کروں گا۔
موبائل سے فوری مراسلہ کرنے سے نقص سامنے نہیں آتا؟یہ کھیل موبائل سے محفل کا استعمال کرتے ہوئے کھیلا جا سکتا ہے ۔ہم سٹم سے تو نہیں کھیل پا رہے ہیں ۔