مریم افتخار
محفلین
اکتی- ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔بس ہم پہنچنے ہی والے تھے۔
اکتی- ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔بس ہم پہنچنے ہی والے تھے۔
بتی- پنجابی میں اکتالیس اور اردو میں اکیالیس غالبااکتالیس ہوتا ہے یا اکیالیس؟؟
تیتی- آپ سنائیں نا، مجھے یقین ہے آپ کو بھی نہیں آتیکسی کو بھی گنتی نہیں آتی کیا۔۔
جبکہ ہمیں الٹ لگ رہا ہے۔ اردو میں اکتالیس ہوتا ہے۔بتی- پنجابی میں اکتالیس اور اردو میں اکیالیس غالبا
محفل کے اردو دان حاضر ہوں!!جبکہ ہمیں الٹ لگ رہا ہے۔ اردو میں اکتالیس ہوتا ہے۔
محمد وارث اردو میں 41 کے لیے کونسا لفظ مستعمل ہے؟؟اکتالیس ہوتا ہے یا اکیالیس؟؟
بنو عدنان کے جد امجد آپ ہی ہیں؟ہماری زبان میں بھی اکتالیس ۔
میں تو پنجابی میں الف بولنے کا بھی تکلف نہیں کرتا، سیدھا "کتالی" بولتا ہوں۔پنجابی میں اکتالی ہے