جاسم محمد
محفلین
عارضی ہے۔ 25 اپریل تک لالی پاپ دیا ہے۔جب یہ ہونا ہے تو دوسرا قلمدان دینے کا مطلب ؟؟؟
عارضی ہے۔ 25 اپریل تک لالی پاپ دیا ہے۔جب یہ ہونا ہے تو دوسرا قلمدان دینے کا مطلب ؟؟؟
خُسرو اگر اب بھی کرپشن سے باز نہ آیا تو مزید سزا دیتے ہوئے وزیر خزانہ مُقرر کردونگا۔عمران خان
عمران خان کرپشن الزامات پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ وہی برتاؤ کر رہے ہیں جو نواز شریف فوج مخالف بیانات دینے پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ کیا کرتے تھے۔ یعنی فورا قلمدان واپس لے کر کچھ عرصہ بعد کسی اور پوسٹ پر تقرریقلمدان لینا، قلمدان دینا
کرپشن سے لڑنے کا ہے اک بہانا
عمران خان کرپشن الزامات پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ وہی برتاؤ کر رہے ہیں جو نواز شریف فوج مخالف بیانات دینے پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ کیا کرتے تھے۔ یعنی فورا قلمدان واپس لے کر کچھ عرصہ بعد کسی اور پوسٹ پر تقرری
اگر قوم نے یہ سب جیسے جیسے برداشت کر لیا تو عمران خان کو بھی کر لے۔ آخر کو وہ بھی جنرل ایوب کی سلیکشن بھٹو اور جنرل ضیا کی سلیکشن نواز شریف ہی کی طرح ایک اور جرنل باجوہ کی سلیکشن ہیں۔
اب فرشتہ صفت اسلامی لیڈران مولانا فضل الرحمان اور سراج الحق تو سلیکٹ ہونے سے رہے
کاش آپ بھی کبھی ملک کو صرف جہاد اور جہالت کے مدرسے دینے والے مولاناؤں کی سپورٹ کرنا بند کردیںجاسم ان فائر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت علم والے بندے ہو۔۔ کاش نیازی جیسے غدار خاندان والے کا سپورٹر نہ ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
کاش آپ بھی کبھی ملک کو صرف جہاد اور جہالت کے مدرسے دینے والے مولاناؤں کی سپورٹ کرنا بند کردیں
یعنی ہر برائی کی جڑ جمہوریت ٹھہری۔ اسی لیے محکمۂ زراعت جمہوریت کے خلاف اور سیلیکشن کی حامی ہے۔کاش آپ بھی کبھی ملک کو صرف جہاد اور جہالت کے مدرسے دینے والے مولاناؤں کی سپورٹ کرنا بند کردیں
جس ملک کی اکثریتی آبادی 72 سال بعد بھی انپڑھ اور جاہل ہو وہاں کونسی جمہوریت پنپ سکتی ہے؟ اس لئے محکمہ زراعت کی سلیکشن ہی ٹھیک ہےچاہے کسی کو برا لگے یا اچھا۔یعنی ہر برائی کی جڑ جمہوریت ٹھہری۔ اسی لیے محکمۂ زراعت جمہوریت کے خلاف اور سیلیکشن کی حامی ہے۔