کیلے سے شرماتے ہونگے۔ اخروٹ کہاں پہ لگتے ہیں یا اگتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2007 #22 ظاہر ہے درختوں پر ہی لگتے ہیں ہاں گرمی سے بہت گھبراتے ہیں اس لیے سرد علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ س) اخروٹ کا چھلکا کس کام آتا ہے؟
ظاہر ہے درختوں پر ہی لگتے ہیں ہاں گرمی سے بہت گھبراتے ہیں اس لیے سرد علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ س) اخروٹ کا چھلکا کس کام آتا ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2007 #26 یہ تو انڈہ پہلے یا مرغی پہلے والی بات ہو گی۔ س) پھلوں کا بادشاہ آم، سبزیوں کی رانی کون ہے؟
تیلے شاہ محفلین فروری 18، 2007 #31 ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہوتا ہے س) یہ ہارٹ اٹیک دل پر کیوں ہوتا ہے۔۔؟؟؟؟
قیصرانی لائبریرین فروری 18، 2007 #33 تاکہ لوگوں کو بوریت سے بچایا جاسکے خبر کی جمع خبریں، اور خبریںکی جمع کیا اخبارات ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2007 #34 خبریں کی جمع خواتین ہوتا ہے۔ س) نلکے سے ناریل کا پانی کیسے آ سکتا ہے؟
عمر سیف محفلین فروری 18، 2007 #35 کنکشن اگر ناریل سے ڈائریکٹ ہو تو آ سکتا ہے۔ ورنہ کوئی پلمبر ہی اس کا جواب دے سکتا ہے۔ مسمی سے کیا مراد ہے؟
کنکشن اگر ناریل سے ڈائریکٹ ہو تو آ سکتا ہے۔ ورنہ کوئی پلمبر ہی اس کا جواب دے سکتا ہے۔ مسمی سے کیا مراد ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2007 #36 موسم کے خاندان سے کچھ تعلق ہو گا س) کبوتر اور انسان میں کیا قدرِ مشترک ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2007 #38 تو محبوباؤں کو دل دینے میں آسانی ہوتی۔ س) ایک لیٹر والے گلاس میں دو لیٹر پانی کیسے ڈال سکتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2007 #40 وہ جن یہ زمرہ چھوڑ کے چلا گیا ہے، کہہ رہا تھا ادھر کوئی آتا ہی نہیں تو میں یہاں بیٹھ کر کیا مکھیاں ماروں۔
وہ جن یہ زمرہ چھوڑ کے چلا گیا ہے، کہہ رہا تھا ادھر کوئی آتا ہی نہیں تو میں یہاں بیٹھ کر کیا مکھیاں ماروں۔