ایچ اے خان
معطل
بے نظیر کے جلوس میںدھماکوںکی خبر پڑھ کر بے حد افسوس ہوا۔
عوام نے تو ثابت کردیاتھا کہ بھٹو ابھی تک عوام کے دلوںمیںزندہ ہے اور حقیقت بھی ہے کہ عوام کے لیے بھٹو کے اتنے کام ہیں کہ اس کے اثرات جانے کےلیے کم از کم دو نسل درکار ہیں۔
دھماکوں کے بارے میں جاننے کے دوران میرا ذھن بی بی کے اس انٹرویو کی طرف چلا گیا جس میں انھوںنے عامر غوری سے کہا ہم سب سیاسی قوتوں کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیے۔ اور ہم ناظم کراچی کا خیر مقدم کرتے ہیں کہ انھوں نے پولیس کو ایسا کوئی اختیار نہیں دیا جس کی وجہ سے پولیس خیر مقدم کرنے والوں کے راہ میں رکاوٹ ڈالے۔
اچانک بے نظیر کی وہ تقریر بھی ذھن میںائی جو انھون نے شاید اپنی دوسرے ٹرم میں قصور میںکی تھی۔ اس وقت نصیر اللہ بابر کراچی میں نسلی صفائی کررہا تھا۔ اور ہزاروں لوگ لاپتہ تھے۔ بے نظیر نے ایم کیو ایم کے کارکنوں کے بارے میں کہا " یہ گندے چوہے! یہ گندے چوہے ہیںان کی رگوں میںہمارا خون نہیں ہے"
کیا ناظم کراچی ان گندے چوہوں میںشامل نہیں تھا؟ کیا بم دھماکوں میں گندے چوہوں کا بھی ہاتھ ہے؟