گمنام زندگی
محفلین
دوست جناب ۔ محمد علی مکی کہاں ہو تے ہیں آج کل ؟میں محمد علی مکی کا رابطہ آپ سے کروا دیتا ہوں۔ وہ ترجمہ کرنے میں جن سمجھے جاتے ہیں۔ ایکس ایف سی ای کو ٹھکانے لگا چکے ہیں اب کیڈی یا گنوم کی باری ہے۔ جب گنوم کے لیے ساتھ مل رہا ہے تو بہتر ہے اسے پہلے ٹپکا لیا جائے۔ میں بھی کہیں فٹ ہوجاؤں گا لیکن خاصا بے اعتبارا سا بندہ ہوں جب موڈ نہ ہو تو مہینوں بھی کام نہیں کرتا۔۔۔