گنے سے گڑ تک کا سفر

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شاندار ، بہت اچھی تصاویر ہیں اور اگر مزید تصاویر ہوں جیسے ہر ہر مرحلے کی تو وہ بھی شیئر کیجیے گا ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
گڑ کے ساتھ جو ایک چیز مایع شکل میں تیار ہوتی ہے اسے کیا کہتے ہیں مجھے وہ بہت پسند ہے لیکن نام نہیں معلوم ۔ اس کا ذائقہ بہت اچھا ہے ۔
 

میم نون

محفلین
اسکا نام تو معلوم نہیں لیکن گڑگٹہ (گڑ کو گھی کے ساتھ پکا کے جم جانے پر سخت ہو جاتا ہے) بہت پسند ہے مجھے۔ یہاں پر ایک دفعہ بنایا تھا لیکن وہ مزہ نہیں جو پاکستان سے ملتا ہے :)
 

میم نون

محفلین
ویسے یہ بھی گڑ گٹے سے مماثلت رکھتا ہے:

5drnsi.jpg
 

arifkarim

معطل
پاکستان اور حفظان صحت دو انتہائی مختلف چیزیں ہے۔ براہ کرم ان دو کو آپس میں مت ملائیں۔
 
Top