یہی تو میں کہہ رہا ہوں کچھ زیادہ ہی چھوٹی ہو گئی ہے۔
محمدصابر محفلین جون 19، 2009 #26 شمشاد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی نظر تو مجھے ابھی بھی کچھ نہیں آیا۔
محمدصابر محفلین جون 19، 2009 #29 میں نے اقتباس لے کر بھی دیکھنے کی کوشش کی کہ شاید کو بلاکڈ سائٹ کا ربط ہو مگر ۔ ۔ ۔ ۔
تعبیر محفلین جون 19، 2009 #30 مغل ادا بہت خوب یہ لیں دیکھ لیں آپ سب ورنہ خرم کہیں گے کہ شور نا کرو میں سو رہا ہوں
محمدصابر محفلین جون 20، 2009 #31 شکریہ تعبیر۔ ورنہ میں تو کل پورا زور لگا بیٹھا تھا اسے د یکھنے کے لئے
عثمان رضا محفلین جولائی 3، 2009 #32 فخرنوید نے کہا: اس کی شکل و صورت تو دیکھیں جناب ۔ لیکن گوجرانوالہ کی موٹر سائیکل لگتی بھی ہے کہ موٹر سائیکل ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج کل اخبار میں آج کے ایڈیشن میں یہ تصویر آئی ہے
فخرنوید نے کہا: اس کی شکل و صورت تو دیکھیں جناب ۔ لیکن گوجرانوالہ کی موٹر سائیکل لگتی بھی ہے کہ موٹر سائیکل ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج کل اخبار میں آج کے ایڈیشن میں یہ تصویر آئی ہے
تعبیر محفلین جولائی 6، 2009 #34 خوشی نے کہا: گوجرانوالہ تو پہلوانوں کا شہر مشھور ہے یہ سب تو ماشاءاللہ اب کیا کہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی رانی گرمی اور لوڈ شیڈنگ کا کمال ہو سکتا ہے یہ
خوشی نے کہا: گوجرانوالہ تو پہلوانوں کا شہر مشھور ہے یہ سب تو ماشاءاللہ اب کیا کہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی رانی گرمی اور لوڈ شیڈنگ کا کمال ہو سکتا ہے یہ
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #35 یہ پہلوان نہیں، لکھا ہوا ہے کہ امدادی مہم کے رضاکار ہیں۔ تو رضاکار تو ایسے ہی ہوں گے ناں۔ امداد ملے گی تو پہلوان بھی بن جائیں گے۔
یہ پہلوان نہیں، لکھا ہوا ہے کہ امدادی مہم کے رضاکار ہیں۔ تو رضاکار تو ایسے ہی ہوں گے ناں۔ امداد ملے گی تو پہلوان بھی بن جائیں گے۔